ETV Bharat / state

Raj Thackeray Birthday Event in Aurangabad: راج ٹھاکرے کی یوم پیدائش پر 54 روپئے لیٹر پٹرول دیا گیا - راج ٹھاکرے کے یوم پیدائش پر ایم این ایس کا انوکھا پروگرام

ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے کی یوم پیدائش پر چوپن روپے فی لیٹر پیٹرول دیا گیا کیوں کہ ایم این ایس صدر چوپن سال کے ہو چُکے ہیں اس خوشی میں شہر کے کرانتی چوک پٹرول پمپ پر صارفین کو ایم این ایس کی جانب سے کوپن تقسیم کیے گئے اور کوپن دکھانے والے کو پٹرول کی قیمت میں چھوٹ دی گئی۔ Raj Thackeray Birthday Event in Aurangabad

راج ٹھاکرے کی یوم پیدائش پر 54 روپئے لیٹر پٹرول دیا گیا

author img

By

Published : Jun 15, 2022, 11:08 AM IST

مہاراشٹر نونرمان سینا صدر راج ٹھاکرے کے یوم پیدائش پر ایم این ایس کا انوکھا پروگرام اورنگ آباد کے کرانتی چوک پٹرول پمپ میں منعقد کیا گیا جہاں راج ٹھاکرے کے چوپن ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایم این ایس کی جانب سے چوپن روپے فی لیٹر پیٹرول دیا گیا جس کے بعد عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔ Raj Thackeray Birthday Event in Aurangabad

راج ٹھاکرے کی یوم پیدائش پر 54 روپئے لیٹر پٹرول دیا گیا

اورنگ آباد کے کچھ پٹرول صارفین کو آج چوپن روپے فی لیٹر کے حساب سے پٹرول دیا گیا دراصل ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے کے یوم پیدائش پر چوپن روپے فی لیٹر پیٹرول دیا گیا کیوں کہ ایم این ایس صدر چوپن سال کے ہو چُکے ہیں ایسی خوشی میں شہر کے کرانتی چوک پٹرول پمپ پر صارفین کو ایم این ایس کی جانب سے کوپن تقسیم کیے گئے اور کوپن دکھانے والے کو پٹرول کی قیمت میں چھوٹ دی گئی۔

پٹرول صارفین نے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا ہے گاہکوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت پٹرول کو لازمی اشیا قرار دیکر جی ایس ٹی کوہٹادے تو عوام کو راحت مل سکتی ہے۔ ایم این ایس کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے پریشان لوگوں کو یہ دلاسہ دینے کی کوشش ہے مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے صدر راج ٹھاکرے کے چوپن ویں یوم پیدائش کے موقع پر شہر کے کرانتی چوک پٹرول پمپ پر ایم این ایس کارکنوں کے ذریعہ عوام میں چوپن روپے فی لیٹر پٹرول تقسیم کیا گیا اورنگ آباد کے کرانتی چوک علاقے میں واقع ہندوستان پیٹرولیم کے پمپ پر صبح 6 بجے سے ہی موٹر سائیکل سواروں سے بھرا ہوا تھا، جہاں چوپن روپے فی لیٹر پٹرول مل رہا تھا جس کی وجہ سے پٹرول پمپ پر لائن بھی کافی بڑی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:TMC Leaders Hold Protest: ٹی ایم سی رہنما کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

اورنگ آباد ایم این ایس کے ضلع صدر سمیت کھمبیکر نے بتایا کہ صبح 6 بجے سے لوگ پیٹرول لینے کے لیے کھڑے ہیں اور تقریباً 8:30 بجے تک 1000 لوگوں کو پٹرول بھرنے کے لیے کوپن دیے گئے ہیں، ساتھ ہی ضلع صدر سمیت کھمبیکر نے کہا جس طرح مرکزی حکومت نے ٹیکس کم کیا ہے اُسی طرح ریاستی حکومت نے بھی ٹیکس کم کرنا چاہئے۔

اورنگ آباد شہر میں پیٹرول چوپن روپے لیٹر ملنے کے بعد لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مہنگائی کے دور میں اگر انہیں چوپن روپے لیٹر پٹرول مل جائے تو وہ کچھ دیر لائن میں کھڑے ہوسکتے ہیں کیونکہ پٹرول کی قیمت دن بدن بڑھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عوام کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنی چاہیے طلباء کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر پٹرول انہیں دو سے تین دن تک چلتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.