ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے لوگ - ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر ضروری کاموں سے سڑکوں پر ٹہلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔

کورونا وائرس کے بڑھتے معاملے کو دیکھتے ہوئے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ، لیکن پھر بھی عوام اس کی خلاف ورزی کرتی نظر آرہی ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے لوگ
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے لوگ
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 12:14 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ملک میں کرفیو اور شٹ ڈاؤن جیسے احکامات جاری کئے گئے ہیں،لیکن مہاراسٹر کے اورنگ آباد میں عوام شٹ ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر ضروری کاموں سے سڑکوں پر ٹہلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔

اس خلاف ورزی کو دیکھتے ہوئے اورنگ آباد پولیس نے سڑکوں پر گھوم رہے لوگوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے لاٹھی اور ڈنڈے برسائے ،تو وہیں کئی لوگوں کو اٹھک بیٹھک بھی لگوائی ۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے لوگ۔ویڈیو

اس کے بعد اورنگ آباد پولیس نے شہر کے کئی سارے مقامات پر چیک پوائنٹ بھی لگائیں ہیں جہاں پرلوگوں سے پوچھ گچھ کے بعد ہی جانے کی اجازت دی جا رہی ہے ۔

وہیں لاک ڈاؤن کے پیش نظر اورنگ آباد کے آڈول گاؤں میں بغیر کسی اجازت کے ایک ہفتہ وار بازار لگایا جا رہا تھا،جس کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بازار کو خالی کرا دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.