ETV Bharat / state

Palghar mob lynching 2020 پالگھر موب لنچنگ معاملہ، مہاراشٹر حکومت سی بی آئی کو سونپنے پررضامند

پالگھر میں 2020 میں ہونے والے موب لنچنگ کے معاملے کو حکومت مہاراشٹر نے سی بی آئی کو منتقل کرنے میں رضامندی ظاہرکی ہے۔ واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران دوسادھو موب لانچنگ کاشکار ہوئے تھے،جب وہ کاندیولی ممبئی سے سورت ایک آ خری رسم کے لیے جارہے تھے اور یہ سب پولیس افسران کی موجودگی میں ہوا تھا۔Palghar mob lynching 2020

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 5:39 PM IST

ممبئی: پالگھر میں 2020 میں ہونے والے موب لانچنگ کے معاملے کو حکومت مہاراشٹر نے سی بی آئی کو منتقل کرنے میں رضامندی ظاہرکی ہے۔اس کی اطلاع ریاستی محکمہ قانون وعدلیہ نے دی ہے۔Palghar mob lynching 2020

ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرکے اس بات اظہار کیا ہے کہ حکومت مذکورہ معاملے کی سی بی آئی تحقیقات کرانے کے لیے رضامند ہے اور اس کو کسی طرح کااعتراض نہیں ہے۔

اس سے قبل حکومت مہاراشٹر نے عدالت عالیہ کو مطلع کیاتھا کہ اس معاملہ کے تمام پولیس افسران کوسزا دی گئی ہے یا انہیں معطل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران دوسادھو موب لانچنگ کاشکار ہوئے تھے،جب وہ کاندیولی ممبئی سے سورت ایک آ خری رسم کے لیے جارہے تھے اور یہ سب پولیس افسران کی موجودگی میں ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پالگھر ماب لنچنگ: ملزمین نے ضمانت کی عرضی دائر کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.