ETV Bharat / state

ممبئی میں کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 1227 ہوگئی - صورتحال سنگین

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں کورونا وائرس کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے، ممبئی میں متاثرین کی تعداد38,442 ہوگئی ہے۔جبکہ 1227 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

ممبئی میں کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 1227 ہوگئی
ممبئی میں کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 1227 ہوگئی
author img

By

Published : May 31, 2020, 10:35 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک 16364 افراد کو مکمل طورپر صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ لوگو ں کے صحت مند ہونے کی شرح 42.56فیصد ہے۔

شہر میں فی الحال 20,851فعال معاملات ہیں جن کا مختلف اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.