ETV Bharat / state

Order to Demolish High-Rise Buildings: ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب بلند و بالا عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم

عدالت نے ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب 48 بلند و بالا عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔ Order to Demolish High-Rise Buildings

ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب بلند و بالا عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم

author img

By

Published : Jul 29, 2022, 2:11 PM IST

ہائی کورٹ نے ضلع کلکٹر کو ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب 48 عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم دیا۔ DGCA کے حکم کے بعد ممبئی ہائی کورٹ نے ممبئی کے مضافاتی علاقے کے کلکٹر کو ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب 48 عمارتوں کو منہدم کرنے کا حکم دیا۔ Order to Demolish High-Rise Buildings

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.