ETV Bharat / state

Ajit Pawar کرناٹک کو ہم ایک انچ زمین بھی نہیں دیں گے

مہاراشٹر اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما اجیت پوار نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی ریاست کی ایک انچ زمین انہیں دینے والے نہیں ہیں۔ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے حق میں آ ئے گا۔Ajit Pawar

کرناٹک کو ہم  ایک انچ بھی جگہ نہیں دیں گے

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 5:57 PM IST

ممبئی:مہاراشٹر اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما اجیت پوار نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی ریاست کی ایک انچ زمین انہیں دینے والے نہیں ہیں۔ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے حق میں آ ئے گا۔Opposition Leader Of Maharashtra Ajit Pawar Slam Karnataka CM On Border Dispute

غورطلب ہے کہ گزشتہ روز کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بومئی نے کہا تھا کہ وہ ایک انچ بھی زمین مہارشٹر کو نہیں دیں گے۔اس کے بعد مہاراشٹر میں سیاست تیز ہوگئی آج حزب اختلاف کے رہنما اجیت پوار نے جارحانہ رخ اختیار کرتے ہوئے پڑوسی ریاست کرناٹک کو کرارا جواب دیا ہے۔

کرناٹک اسمبلی میں مہاراشٹر کے ساتھ سرحدی تنازعہ پر ایک قرارداد پاس ہونے والا ہے۔قرار داد کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔کرناٹک کے وزیراعلیٰ بومئی نے کہاکہ ہماری حکومت مہارشٹر کو ایک اینچ زمین نہیں دے گی۔اسمبلی میں قرارداد لائیں گے اور اس کو پاس بھی کریں گے۔یہ تجویز ہم پہلے ہی پاس کر چکے ہیں، ہم اسے دہرائیں گے۔

مزید پڑھیں:Suspension Of Jayant Patel مہا وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے جینت پاٹل کی معطلی کے خلاف مظاہرہ

کرناٹک اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما سدھرمیا سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے اس تجویز سے اتفاق کیا۔ سدھرمیا نے یہ کہتے ہوئے بحث کا آغاز کیا کہ کسی تنازع کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔یہ ہماری زمین ہے ۔ہم کسی دوسرے کے دباو میں آنے والے نہیں ہیں۔Opposition Leader Of Maharashtra Ajit Pawar Slam Karnataka CM On Border Dispute

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.