ETV Bharat / state

MIM on Tipu Sultan: 'ٹیپو سلطان کے مخالفین ملک کے دشمن ہیں'

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 5:06 PM IST

مہاراشٹر میں ٹیپو سلطان کی مخالفت کرنے والے لوگوں کو ایم آئی ایم کی طلباء تنظیم نے ملک مخالف بتاتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان جیسا مجاہد آزادی Tipu Sultan great freedom fighter اس ملک میں دوبارہ پیدا نہیں ہوا۔

ٹیپو سلطان کے مخالفین ملک کے دشمن ہیں
ٹیپو سلطان کے مخالفین ملک کے دشمن ہیں

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایم آئی ایم کی طلبا ونگ کے صدر کنال کھرات نے ٹیپو سلطان کی مخالفت کرنے والوں کو ملک کا دشمن Opponents of Tipu Sultan are enemies of the country بتاتے ہوئے میدان کو ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔

ایم آئی ایم کے طلبا ونگ کے صدر نے ٹیپو سلطان کے خلاف سیاسی بیان بازی کرنے والے لوگوں کو ملک مخالف Opponents of Tipu Sultan are enemies of the country بتاتے ہوئے کہا کہ ٹیپو سلطان کے نام کی اس لیے مخالفت کی جارہی ہے کیونکہ وہ مسلمان ہیں۔ جبکہ ان کے جیسا عظیم مجاہد آزادی دوسرا کوئی اس ملک میں پیدا نہیں ہوا۔

کنال کھرات نے بتایا کہ ٹیپو سلطان وہ مجاہد آزادی Tipu Sultan great freedom fighter تھے جنہوں نے اپنے ملک کے لیے شہید ہوئے لیکن آج ملک کے اس عظیم سپوت کے نام کی مخالفت کی جارہی ہے۔

ویڈیو

ایم آئی ایم اسٹوڈنس ونگ کے صدر ڈاکٹر کنال کھرات نے مخالفت کرنے والوں کا منہ بند کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا اور فوری میدان کو ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ممبئی میں ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب اسپورٹس کمپلیکس Sports Complex Named as Tipu Sultan پر بی جے پی رہنماؤن کی جانب سے لگاتار بیانبازی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.