ETV Bharat / state

آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے دو ہلاک - Rain

ضلع نانڈیڑ کے عمری تحصیل میں بجلی گرنے سے ماں اور اس کے چار سالہ بیٹے کی موت ہوگئی ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 11:32 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کل شام ساڑھے چھ بجے متاثرہ خاتون سشیلا گووند سرنام اپنے دو بچوں راجیش (4) اور مکتا بائی (6) کے ساتھ کھیت میں کام کرنے گئی ہوئی تھی۔

بارش شروع ہونے پر متاثریں ایک درخت کے نیچے کھڑے ہوگئے اور بجلی درخت پر گرنے سے ماں اور بیٹے بجلی کی زد میں آگئے اور ان کی موت ہوگئی جبکہ لڑکی معمولی طور پر جھلس گئی۔ لڑکی کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.