ETV Bharat / state

ایم این ایس رہنما قتل کیس: ایک شخص گرفتار - تھانے پولیس

مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے رہنما جمیل شیخ کے قتل کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

One held in MNS leader murder case in Maharashtra's Thane
ایم این ایس رہنما قتل کیس: ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 11:55 AM IST

گرفتار کیے گئے ملزم کا نام لائق شیخ ہے، ملزم کو 26 نومبر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے ملزم کو 3 دسمبر تک پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے۔

واضح رہے کہ 23 نومبر 2020 کو ایم این ایس کے رہنما جمیل شیخ کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

تھانے پولیس مزید اس قتل میں ملوث افراد کی تلاش میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.