ETV Bharat / state

Omicron Impact on Catering Services: ممبئی میں اومیکران کے سبب کیٹرنگ سروس متاثر

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:26 PM IST

مہاراشٹر میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ Corona Cases in Mumbai ہو رہا ہے۔ کورونا اور اومیکرون کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو دیکھتے ہوئے حکومت نے سخت پابندیاں عائد کیے ہیں تاکہ اس مہلک بیماری کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ Omicron Impact on Catering Services

Omicron Impact on Catering Services: ممبئی میں اومیکران کے سبب کیٹرنگ سروس متاثر
Omicron Impact on Catering Services: ممبئی میں اومیکران کے سبب کیٹرنگ سروس متاثر

نئے قوانین کے مطابق اب شادی اور دوسری تقاریب کے موقع پر صرف پچاس لوگوں کو ہی شامل ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ایسے میں اس کا اثر سب سے زیادہ کیٹرنگ سروس والوں پر پڑا ہے۔ Omicron Impact on Catering Services

گزشتہ 9 برسوں سے کٹرنگ پیشے Catering Services سے وابستہ عامر صدیقی کا کہنا ہے کہ جس دن سے حکومت نے یہ فرمان جاری کیا ہے۔ اس کے بعد سے حالات پہلے کے برعکس ہو گئے ہیں۔ اب زیادہ تر آرڈر کینسل ہو رہے ہیں کیونکہ جب ہال میں کھانے والے ہی نہیں ہوں گے تو کھانا کس کے لئے بنایا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Lockdown Impact:اسکول و کالج بند ہونے کے سبب پنسل کارخانے خسارے میں

ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں موجود شادی ہال میں شادی کی تقریب کے ساتھ ساتھ دوسری تقاریب کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے لیکن اومیکران کی دستک کے بعد حکومت نے ہدایات جاری کیا ہے کہ کورونا گائیڈ لائن کا خاص خیال رکھا جائے تاکہ اس مہلک بیماری کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔ Omicron Impact on Catering Services

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.