ETV Bharat / state

اورنگ آباد: او بی سی سماج نے نکالی مہا ریلی - اردو نیوز اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں او بی سی سماج کی مہا ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں افراد شریک تھے۔ ریاستی حکومت نے او بی سی سماج کو یقین دلایا کہ مراٹھا ریزرویشن سے او بی سی کو نقصان نہیں ہوگا، جس پر او بی سی سماج مستقبل میں ہونے والی ریلیاں کو منسوخ کر دیا ہے۔

OBC samaj hold a rally in aurangabad
او بی سی سماج نے نکالی مہا ریلی
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 8:53 PM IST

اورنگ آباد میں او بی سی سماج کی طرف سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی اور طاقت کا مظاہرہ کیا گیا حالانکہ انتظامیہ کی جانب سے انھیں اجازت نہیں دی گئی، تاہم ریلی میں شامل سینکڑوں افراد نے کرانتی چوک میں جمع ہوکر باہمی اتحاد کا مظاہرہ کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر او بی سی سماج کی خواتین نے راستے پر روایتی رقص پیش کیا۔ اس ریلی میں مسلمانوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

سابق ایم پی سمیر بھجبل نے او بی سی ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ریاست میں اب او بی سی ریلیاں نہیں ہوگی، ساتھ ہی انھوں نے ریاستی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:

'بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں'

واضح رہے مراٹھا ریزرویشن کو لیکر جاری کوشیشوں کے درمیان او بی سی سماج کی حق تلفی کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی زیر غور ہے تاہم ادھو ٹھاکرے حکومت نے اوبی سی زمرے کو بچانے کا اشارہ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.