ریاست مہاراشٹر کے ممبئی اور اس سے متصل علاقوں میں نان ایگریکلچر ٹیکس کو لے کر حکومت نے سوسائٹیز کو بڑی راحت Non-agriculture Tax Not To Be Recovered From Mumbai دی ہے۔ دراصل کانگریس رکن اسمبلی امین پٹیل Congress MLA Amin Patel نے ریاستی وزیر محصول بالا صاحب تھورات سے اس بارے میں ملاقات کر کے این اے ٹیکس کو ختم کرنے کی بات کہی، جس پر اُنہوں نے کہا کہ فی الحال اس ٹیکس پر روک لگائی جا رہی ہے۔
- یہ بھی پڑھیں: Tax Free Demand on Houses: اورنگ آباد میں 600 اسکوائر فٹ کے مکانات کو ٹیکس فری کرنے کا مطالبہ
وہیں اس معاملے پر امین پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹیکس کے نام پر بیجا وصولی جاری تھی، سوسائٹی اور اس کے عہدیداران Mumbai Suburb Housing Societies اس سے کافی پریشان تھے، جس کو لے کر اُنہوں نے حکومت سے اس بات کا مطالبہ کیا کہ اس ایگریکلچر ٹیکس Agriculture Tax کو معاف کیا جائے۔ حکومت نے معاملے پر غور و فکر کرتے ہوئے اس پر حامی بھری ہے۔ جس کے بعد سوسائٹی اور اس کے عہدیداران نے راحت بھری سانس لی ہے۔ Non-agriculture Tax Issue In Mumbai