ETV Bharat / state

واہتوک سینا کی ہورڈنگز سے نیا سیاسی ہنگامہ - اشوک پاٹل کی طرف سے تھانے کے مختلف علاقوں میں نصب کردہ ہورڈنگز

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے شیوسینا اور بی جے پی کے درمیان سیاسی رسہ کشی جاری ہے۔

واہتوک سینا کی ہورڈنگز سے نیا سیاسی ہنگامہ
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 8:31 PM IST

اس دوران واہتوک سینا کے صدر اشوک پاٹل کی طرف سے تھانے کے مختلف علاقوں میں نصب کردہ ہورڈنگز موضوع بحث بن گئی ہے۔

واہتوک سینا کی ہورڈنگز سے نیا سیاسی ہنگامہ

پاٹل نے خواہش ظاہر کی ہے کہ شیوسینا کے قدآور رہنما ایکناتھ شندے کو ریاست کا وزیراعلیٰ بنایا جائے۔

سیاسی مبصرین کے مطابق شوسینا آدتیہ ٹھاکرے کی جگہ ایکناتھ شندے کو وزیراعلیٰ کے طور پر پروجیکٹ کر سکتی ہے اور تین نومبر کو اچانک ایکناتھ شندے کی ہورڈنگز تھانے شہر میں بڑی ہی تیزی سے لگ رہی ہے۔

Intro:تھانے : ایکناتھ شندے کو وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا مطالبہ

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد پیدا سیاسی صورتحال کے سبب صوبہ میں حکومت سازی کی تمام کوششوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیوسینا اتحاد ناکام ثابت ہورہے ہیں. شیوسینا رہنماؤں کے بیانوں اور بی جے پی کے پلٹ وار نے انکے سیاسی رشتوں میں تلخی ضرور پیدا کردیا ہے.
تھانے ضلع کے قدآور رہنما اور مہاراشٹر شیوسینا قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد سے تھانے کے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے. ممبئی مراٹھی واہتوک سینا صدر اشوک پاٹل کی جانب سے تھانے شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے جانے والی ہورڈنگ موضوع بحث بن گئی ہے. اشوک پاٹل نے مراٹھی زبان کی اس ہورڈنگ میں لکھا ہے کہ ایکناتھ شندے مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ بنے انکی دلی خواہش ہے. شیوسینا کے ایک لیڈر کی طرف سے اس طرح کی ہورڈنگ لگائے جانے کے بعد ممبئی تھانے ہی نہیں پورے صوبہ میں سیاسی بحث شروع ہوگئی ہے. سیاسی مبصرین کے مطابق شوسینا ادتیہ ٹھاکرے کی جگہ ایکناتھ شندے کو وزیر اعلیٰ کے طور پر پروجیکٹ کرسکتی ہے. اور 3 نومبر کو اچانک ایکناتھ شندے کی ہورڈنگ تھانے شہر میں بڑی ہی تیزی سے لگ رہی ہے.

Body:تھانے : ایکناتھ شندے کو وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا مطالبہ Conclusion:تھانے : ایکناتھ شندے کو وزیر اعلیٰ بنائے جانے کا مطالبہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.