ETV Bharat / state

عجیب وغریب کیڑوں سے عوام خوفزدہ

بارش کے موسم میں کیڑے مکوڑوں کا نکل آنا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن اورنگ آباد کے گنگا پور تعلقہ کے ایک گاؤں میں ایسے ایسے کیڑے نکل رہے ہیں جو کبھی نہیں دیکھے گئے۔ لوگوں میں ان کیڑوں کے تعلق سے تجسس بھی ہے اور حیرت بھی۔

ایسے کیڑے جو کبھی نہیں دیکھے گئے!
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 8:26 PM IST

گنگا پور کے وڑگاؤں کے بجنا پور قصبے میں ان کیڑوں کی بہتات ہے۔

سات ہزار آبادی پر مشتمل گاؤں میں خاص طور سے سرد جگہوں پر یہ کیڑے نکل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں راتیں جاگ کر گزار رہے ہیں۔

ایسے کیڑے جو کبھی نہیں دیکھے گئے!

ان کیڑوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ شہد کی مکھیوں کے چھتّے کی شکل میں ایک دوسرے سےچمٹ کر چلتے ہیں اور دور سے دیکھنے پر کسی بڑے سانپ کی طرح نظر آتے ہیں۔ اس سے پورے گاؤں میں خوف پھیل گیا ہے جبکہ کسانوں کو ان کی فصلیں تباہ ہونے کا بھی ڈر ستا رہا ہے ۔

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اس معاملے پر فوری طور پر توجہ دیتے ہوئے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:  بارش کے موسم  میں حشرات الارض کا نمودار ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے  لیکن  اورنگ آباد  کےگنگا پور تعلقہ کے  ایک گاؤں میں  ایسے کیڑے اُبل پڑے ہیں جو اس سے پہلے  کبھی نہیں دیکھے گئے ، وڑگاؤں کے بجنا پور قصبے میں ان کیڑوں کی بہتات  ہے ، ان کیڑوں کی خاص بات یہ ہیکہ  یہ شہد کی مکھیوں کے چھتّے کی شکل میں  ایک دوسرے سےچمٹ کر چلتے ہیں  دور سے دیکھنے  پر کسی بڑے سانپ کی مانند نظر آتے ہیں جس سے  پورے گاؤں میں خوف ہراس پھیل گیا ہے  لوگ اپنے  گھروں میں   راتیں جاگ کر گزار رہے ہیں ، یہ وبا پچھلے چند روز میں  پھیلی ہے ، سات ہزار آبادی والے گاؤں میں  اکثر سرد مقامات پر یہ کیڑے ابل رہے ہیں ، مقامی لوگوں نے فوری اس معاملے میں   ضلع انتظامیہ سے  مداخلت کرنے اور  ہنگامی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا  ہے ، کسانوں کو ان کی فصلیں تباہ ہونے کا بھی خوف ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔
من سکھ چوہان۔۔۔۔۔
مقامی باشندہ ، بجنا پور وڑگاؤں، گنگا پور تعلقہ

 بائٹ ۔۔۔۔۔
رحیم خان پٹھان۔۔۔۔۔
کسان،بجنا پور وڑگاؤں، گنگا پور تعلقہ
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.