ETV Bharat / state

Corona in Maharashtra: مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کے 1812 نئے معاملے

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1812 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in Maharashtra

مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کے 1812 نئے معاملے

author img

By

Published : Aug 8, 2022, 11:47 AM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1812 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس بیماری سے ایک اور مریض کی موت ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی طرف سے پیر کو جاری بلیٹن کے مطابق، نئے معاملوں کے اضافے کے ساتھ، ریاست میں کووڈ-19 سے متاثر ہونے والوں کی کُل تعداد 80,59,732 ہو گئی ہے اور اب تک 1,48,139 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Cases in J&K: جموں و کشمیر میں کورونا کے 727 نئے کیسز، دو اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1675 مریض کووڈ سے ٹھیک ہوئے اور اس کے ساتھ ہی ریاست میں اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 78,99,582 ہوگئی ہے۔ اس وقت صحت یاب ہونے کی شرح 98.01 فیصد اور اموات کی شرح 1.83 فیصد ہے۔ اس وقت ریاست میں 12,011 ایکٹیو معاملے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.