اورنگ آباد: مہاراشٹر کے ریاستی وزیر نواب ملک کو گزشتہ روز ای ڈی نے گرفتار Minister Nawab Malik was arrested by ED کرلیا، اس واقعہ کے سبب این سی پی کے احتجاجی کارکنان نے آج اورنگ آباد میں بی جے پی حکومت کے خلاف جم کر احتجاج NCP Workers Protest against BJP Government کیا۔
اس موقع سے این سی پی کے کارکنان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی این سی پی کے رہنماؤں کو دبانے کے لیے ای ڈی کا سہارا لے رہی ہے۔ بی جے پی کی اس گھنونی حرکت کا جواب جمہوری طریقے سے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:
وہیں این سی پی لیڈروں نے بی جے پی کو انتباہ دیا کہ بی جے پی لیڈران کو اورنگ آباد میں قدم رکھنے نہیں دیا جائے گا، اس مظاہرے میں مرد کے ساتھ ساتھ خواتین بھی کثیر تعداد میں موجود تھیں۔