ETV Bharat / state

این سی پی ارکان اسمبلی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل - بھارتیہ جنتا پارٹی

مہاراشٹر میں سیاسی پلچل کے دوران نیشنسلٹ کانگریس پارٹی کے تمام ارکان اسمبلی کو گزشتہ کل ریاست کے دارالحکومت ممبئی کے پوائی علاقے میں واقع منتقل کیا گیا تھا لیکن اب انہیں وہاں سے نکال کر دوسرے ہوٹل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

این سی پی
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 8:52 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی اور اجیت پوار کے ذریعے حکومت سازی کے بعد ریاست میں سیاسی طوفان ہے جس کے بعد سیاسی پارٹیوں کی میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے اور تمام پارٹیوں نے اپنے اپنے ارکان اسمبلی کو ہوٹلس میں منتقل کر دیا ۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس تناظر میں این سی پی نے اپنے تمام اراکین اسمبلی کو ممبئی کے پوائی کی ہوٹل میں منتقل کیا گیا تھا لیکن سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اب انہیں وہاں سے ہوٹل حیات میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

SUNDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.