ETV Bharat / state

Professional Courses for Needy Students نرگس جاوید گروپ کا لڑکیوں اورلڑکوں کو خودکفیل بنانے میں اہم رول

اورنگ آباد ضلع کے چھوٹے سے گاؤں خلدآباد میں پچھلے ایک سال سے نرگس جاوید گروپ کے ذریعہ مختلف پروفیشنل کورسیز کی مفت ٹریننگ دی جارہی ہے۔سینکڑوں لڑکے ولڑکیاں اس گروپ کی مدد سے کورس مکمل کرکے اپنے پیروں پر کھڑے ہورہے ہیں۔Nargis Javed Group

نرگس جاوید گروپ
نرگس جاوید گروپ
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 4:02 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے خلدآباد میں واقع نرگس جاوید گروپ مختلف پروفیشنل کورسیس کی مفت ٹریننگ دے کر سیکڑوں لڑکے اور لڑکیوں کو خود کفیل بنانے کے ارادے سے ایک مخصوص منصوبے پرکام کررہا ہے۔خلدآباد میں ایک سال پہلے نرگس جاوید گروپ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا قائم کیاگیا تھا۔ پچھلے ایک سال میں متعدد لڑکے اور لڑکیوں نے اس انسٹی ٹیوٹ سے کئی مختلف پروفیشنل کورسزکرکے آج وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہیں۔Nargis Javed Group Provides Professional Courses To Needy Girls And Boys In Aurangabad

نرگس جاوید گروپ کا لڑکیوں اورلڑکوں کو خودکفیل بنانے میں اہم رول

نرگس جاوید گروپ کی جانب سے اس ادارے میں لڑکیوں کے لئے 5 کورس مفت میں چلائے جاتے ہیں۔اس میں ٹیلرنگ ،مہندی ،انگلش اسپوکیں ،کمپیوٹر ٹریننگ،علماء کورس شامل ہیں۔اس ادارے کو ایک سال مکمل ہونے کے بعد ایک چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔اس ادارے سے استفادہ حاصل کرنے والی لڑکیوں نے کچھ یوں روشنی ڈالیں۔

یوم تاسیس کے موقع پر نرگس جاوید گروپ کی جانب سے ادارے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پرشاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا ۔اس دوران شہر کی مشہور شخصیات نے اس ےتقریب میں شرکت کرتے ہوئے نرگس جاوید گروپ کی حوصلہ افزائی کی۔

ئی بھی پڑھیں:NEET Result 2022 جالنہ کی شفا نے نیٹ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی

پچھلے کئی سالوں سے اورنگ آباد ضلع میں نرگس جاوید گروپ کی جانب سے ضرورت مند کی مدد کی جارہی ہیں ساتھ ہی خلد آباد میں شروع کیے گئے نئے ادارے سے خواتین کو مفت میں کئی سارے پروفیشنل کورسز سکھائے جارہے ہیں تاکہ یہ خواتین مستقبل میں اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.