ETV Bharat / state

ناگپور: چاکلیٹ کا لالچ دے کر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی - جنسی زیادتی کرنے کا معاملہ

ناگپور کے عمریڈ علاقے میں دو چھوٹی بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

ناگپور: چاکلیٹ کا لالچ دے کر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی

author img

By

Published : May 12, 2020, 4:37 PM IST

مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں واقع عمریڈ علاقے میں ایک دُکاندار پر دو چھوٹی بچیوں کو چاکلیٹ کا لالچ دے کر ان کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام لگا ہے۔ فی الحال پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم کی شناخت درشن کالے (31) کے نام سے ہوئی ہے۔ وہ پیرایا گاؤں کا رہائشی ہے۔

تھانہ کنہان کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کالے پر سات سے آٹھ سال کی عمر کی دو لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا الزام ہے۔

سات سالہ بچی اتوار کے روز دکان پر شیمپو خریدنے گئی تھی، جبکہ آٹھ سالہ بچی اس جرم کی گواہ تھی۔ اس نے بچیوں کو چاکلیٹ کا لالچ دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.