ETV Bharat / state

اورنگ آباد: لاک ڈاؤن میں مسلم نوجوانوں کی خدمت قابل ستائش

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 4:25 PM IST

اورنگ آباد کے مضافاتی علاقوں میں گزشتہ دو مہینے سے مسلم تنظیمیں مزدور طبقہ میں کھانا تقسیم کررہی ہیں۔

اورنگ آباد: لاک ڈاؤن میں مسلم نوجوانوں کی خدمت قابل ستائش
اورنگ آباد: لاک ڈاؤن میں مسلم نوجوانوں کی خدمت قابل ستائش

اورنگ آباد کے مضافات کی دلت مسلم بستیوں میں لوگوں کے پاس کھانا کے لیے کچھ نہیں تھا اور لاک ڈاؤن کے سبب پریشان حال تھے۔ اسی دوران شہر کے غیور نوجوانوں نے بستیوں میں پہنچ کر ان کے کھانے پینے کا نظم کیا۔ شہر کا الفاران میڈیکل ٹرسٹ گزشتہ دو مہینوں سے اس کارخیر میں مصروف ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران خدمت خلق اور انسانی ہمدردی کے غیر معمولی مظاہرے دیکھنے کو ملے۔ نوجوانوں نے لاک ڈاؤن کو خدمت خلق کا سنہرا موقع جانا اور نہ صرف ضرورتمندوں کا خیال رکھا بلکہ پریشان حال مزدوروں کی بھوک پیاس مٹانے کی بھی ہر ممکن کوشش کی اس بات کی گواہی کوئی ایک دو افراد نہیں بلکہ آج پوری بستی دے رہی ہیں۔ دلت خواتین کا کہنا ہیکہ مصیبت کی گھڑی میں مسلم بھائی امداد کے لیے پیش پیش رہے ہیں۔

ہرسول گاؤں کی دلت بستی کے یہ مناظر اس بات کے گواہ ہیکہ مصیبت کی اس گھڑی میں شہر کے نوجوانوں نے ذات مذہب اور فرقہ بندی سے اوپر اٹھکر صرف انسانی بنیادوں پرلوگوں کے آنسو پونچھنے کی کوشش کی، جبکہ حکومت کی جانب سے محض اعلانات ہی کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.