ETV Bharat / state

Muslim shopkeeper upset over Ransom: ہفتہ وصولی سے پریشان مسلم دوکاندار کی خودکشی کو دھمکی - ممبئی کے پایئدھونی میں شکایت درج

ہفتہ وصولی سے پریشان سلیم منصوری نے مقامی پولیس تھانے پایئدھونی میں شکایت بھی کی ہے۔ ویڈیو میں متاثرہ شخص سلیم حکومت اور انتظامیہ سے اس بات کی اپیل کر رہے ہیں کہ ہفتہ وصولی کرنے والے ان غنڈوں سے انہیں نجات دلائی جائے، نہیں تو یہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ خودکشی کرلیں گے۔ ای ٹی وی بھارت نے متاثرہ شخص سلیم منصوری سے اس معاملے میں بات چیت کی۔ Muslim shopkeeper upset Over Ransom

ہفتہ وصولی سے پریشان مسلم دوکاندار نے خودکشی کو دھمکی دی

author img

By

Published : May 6, 2022, 8:04 PM IST

ممبئی: جنوبی ممبئی کے پائدونی علاقے میں کبھی انڈرورلڈ کا خوف ہوا کرتا تھا۔ ممبئی پولیس کی جانب سے مسلسل ہونے والی کارروایوں کے سبب اندروورلڈ کی کمر ٹوٹ گئی، لیکن گلی کوچوں کے غنڈوں کا غلبہ آج بھی ان علاقوں میں چھایا ہوا ہے۔ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی پریشانی بیان کرنے والے سلیم منصوری جو کہ ممبئی کے مینارہ مسجد کے اطراف میں موجود غنڈوں سے پریشان ہیں۔ مینارا مسجد کے پاس ہی فٹ پاتھ پر تیس برسوں سے یہ کھجور کا کاوربار کر رہے ہیں۔ یہاں کے اطراف میں مقیم کئی لوگ ان سے ہفتہ وصولی کرتے ہیں۔Muslim shopkeepers upset Over Ransom

ہفتہ وصولی سے پریشان مسلم دوکاندار نے خودکشی کو دھمکی دی

وصولی سے پریشان سلیم منصوری نے مقامی پولیس تھانے پائیدھونی میں شکایت بھی کی ہے۔ ویڈیو میں متاثرہ شخص حکومت اور انتظامیہ سے اس بات کی اپیل کر رہے ہیں کہ ہفتہ وصولی کرنے والے ان غنڈوں سے انہیں نجات دلائی جائے، نہیں تو یہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ خودکشی کرلیں گے۔ ای ٹی وی بھارت نے سلیم منصوری سے اس معاملے میں بات چیت کی۔

عرضداشت
عرضداشت

ممبئی کے پائدھونی علاقہ کی فٹ پاتھ پر علاقے کے ہی گلی کوچوں پر غنڈوں کا قبضہ ہے۔ حالانکہ فٹ پاتھ پر غیر قانونی طریقے سے قابض ہونے والے ہاکرس کے خلاف محکمہ بی ایم سی آئے دن کارروائیاں کرتی ہے۔ متاثرہ شخص نے شکایت پولیس تھانے میں کی، اس کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ جو ایک ماہ مقدس میں ایک بزرگ کے جیب سے پیسے نکال رہا تھا۔ پولیس تھانے سے محض 200 میٹر کے فاصلے پر یہ بازاریں موجود ہیں۔ اس علاقے میں متوسط طبقے کی بازاریں ہیں اور یہ دکاندار بھی افلاس و غربت سے جوجھ رہے ہیں، جو دو وقت کی روزی روٹی کے لیے یہاں ڈونکن، (گمٹی) لگاتے ہیں۔ اب گلی کوچوں میں اگر اس طرح سے وصولی کرنے والوں کا حوصلے بلند ہونگے تو اہم سوال یہ ہے کہ ان غریبوں کی مدد کون کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Azan on loudspeaker in Mumbai: ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا فیصلہ، سپریم کورٹ کے فرمان پرعمل کیا جائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.