ETV Bharat / state

اورنگ آباد: حیدرآباد میں طلبا پر مقدمہ درج کیے جانے کی مذمت

author img

By

Published : Oct 15, 2020, 11:10 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مسلم نمائندہ کونسل کی جانب سے صدر جمہوریہ ہند کے نام کمشنر کو ایک میمورنڈم دیا۔

Muslim Nomainda council
اورنگ آباد: حیدرآباد میں طلبا پر مقدمہ درج کیے جانے کی مذمت

اس میمورنڈم میں سی اے اے اور این آر سی مظاہرے میں شامل طلبا کے خلاف حیدرآباد میں درج ایف آئی آر کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف حیدرآباد میں تحریک چلانے والے یونیورسٹی طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج کیے جانے کی اورنگ آباد میں مسلم نمائندہ کونسل نے مذمت کی ہے اور اس اقدام کو جمہوری قدروں کا گلا گھونٹنے سے تعبیر کیا ہے ۔

اس سلسلے میں کمشنر کے توسط سے صدر جمہوریہ کو ایک مکتوب روانہ کیا جس میں فوری مقدمہ واپس لینے کی درخواست کی گئی ہے کونسل کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.