ETV Bharat / state

ممبئی: سونے سے بنی منفرد مٹھائی - دیوالی کی دھوم

ملک بھر میں دیوالی کی دھوم ہے اور برادران وطن بڑی دھوم دھام سے اس تہوار کی تیاری میں مصروف ہیں۔

سونے سے بنی منفرد مٹھائی
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 10:41 PM IST

بھارت کے معاشی دارالحکومت ممبئی اور اس سے متصل شہر تھانے میں دیوالی کی دھوم کے ساتھ ہی سونے سے بنی مٹھائی کی بھی زبردست دھوم ہے۔

سونے سے بنی منفرد مٹھائی کی دھوم۔ ویڈیو

ملک، ان دنوں اقتصادی مندی کا شکار ہے لیکن تھانے ضلع کی ایک مٹھائی کی دکان پر اس مندی کا کوئی اثر نظر نہیں آ رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس مٹھائی کی دکان پر ایک مٹھائی ایسی بھی ہے جسے تیار کرنے کے لیے سونے کے اوارق کا استعمال کیا گیا ہے۔

سونے کی آسمان چھوتی قیمتوں کے ساتھ ہی سونے سے تیار ہونے والی اس مٹھائی کی قیمت بھی کافی زیادہ ہے، اس کی قیمت تقریباً 11 ہزار روپے فی کلو ہے لیکن لوگوں میں اس کی مقبولیت کافی زیادہ ہے اور مہنگی ہونے کے باوجود بڑے شوق سے لوگ اسے خرید رہے ہیں۔

تھانے ضلع کی پرشانت کارنر نامی مٹھائی کی دکان دیوالی اسپیشل مٹھائی پر سونے کے اوراق چرھائے گئے ہیں اور اس کی خوبصورت پیکنگ کے سبب لوگ دیوالی کے موقع پر اپنے عزیز و اقارب کو دیوالی کا تحفہ دے رہے ہیں۔

Intro:ممبئی : دیوالی میں سونے اور اسکی سے تیار مٹھائی کی دھوم

بھارت کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی اور اس سے متصل تھانے میں دیوالی کے تہوار کی چاروں طرف دھوم مچی ہوئی ہے. مگر ملک ان دنوں اقتصادی مندی کا شکار ہے. مگر اسکے بعد بھی سونے چاندی کی ہونے والی زبردست خریداری کے ساتھ سونے کے بھسم سے تیار ہونے والی مٹھائی کی زبردست مانگ ہے. سونے کی آسمان چھوتی قیمتوں کے ساتھ ہی سونے تیار ہونے والی مٹھائی کی قیمت بھی کافی زیادہ ہے تقریباً 11 ہزار روپے فی کلو سے فروخت ہونے والی اس مٹھائی کے خریداری دھوم سے ہورہی ہے. تھانے کے پرشانت کارنر نامی مٹھائی کی دکان میں سونے سے تیار ہونے والی بالکل منفرد مٹھائی اور اسکی خوبصورت پیکنک کے سبب اس دیوالی اپنے عزیر اور دوستوں کو تحفہ دینے والوں کو اپنی طرف متوجہ کررہی ہے. اور مہنگائی کے باوجود سونے سے تیار ہونے والی اس مٹھائی کو خریدکر دیوالی گفٹ دے رہے ہیں.

بائٹ : مقامی خریدار تھانے
Body:ممبئی : دیوالی میں سونے اور اسکی سے تیار مٹھائی کی دھوم
Conclusion:ممبئی : دیوالی میں سونے اور اسکی سے تیار مٹھائی کی دھوم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.