ETV Bharat / state

مہاراشٹر: ممبئی کے تمام تعلیمی ادارے کھُل گئے - وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ

کورونا وبا کے سبب گزشتہ ڈیڑھ برسوں سے تعلیمی اداروں میں لگے تالے بالآخر آج مہاراشٹر میں ریاستی حکومت کے فرمان کے بعد کھُل گئے جس کے بعد طلبہ میں خوشی دیکھی گئی۔

ممبئی کے تمام تعلیمی ادارے کھُل گئے
ممبئی کے تمام تعلیمی ادارے کھُل گئے
author img

By

Published : Oct 4, 2021, 7:16 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے کئی اداروں میں ڈھول تاشوں کے ساتھ اسکولوں کو کھولا گیا جب کہ کئی جگہوں پر وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ حالات کا جائزہ لینے پہنچیں۔

ممبئی کے تمام تعلیمی ادارے کھُل گئے

اس کے علاوہ ممبئی کی میئر کشوری پیڈنیکر نے بھی اسکول پہنچ کر طلباء و طالبات اور اساتذہ سے گفتگو کی۔

مارچ 2020 کے بعد مہاراشٹر حکومت نے کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں قفل لگانے کا فرمان جاری کیا تھا۔

ممبئی کے تمام تعلیمی ادارے کھُل گئے
ممبئی کے تمام تعلیمی ادارے کھُل گئے

تعلیم کا معیار گر نہ پائے اس وجہ سے اسکول اور دوسرے تعلیمی اداروں نے آن لائن ایجوکیشن پر زور دیا حالانکہ حکومت نے اپنے فرمان میں کووڈ قوانین پر سختی سے عمل کرنے کے لیے کہا تاکہ کورونا وبا پر قابو پایا جاسکے اور اس طرح سے تعلیمی اداروں کو قفل لگنے سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.