ETV Bharat / state

جے این یو تشدد کے خلاف ممبئی میں احتجاج

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 10:33 PM IST

ممبئی میں گیٹ وے آف انڈیا کے پاس طلبا نے گزشتہ روز جے این یو میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

جے این یو تشدد کے خلاف ممبئی میں احتجاج
جے این یو تشدد کے خلاف ممبئی میں احتجاج

طلباء پہلے شہر کے ہتاتما چوک پر احتجاج کرنے والے تھے لیکن ممبئی پولیس نے انہیں اجازت نہیں دی جس کے بعد لوگوں نے گیٹ وے آف انڈیا پر سینکڑوں کی تعداد میں اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔

گیٹ وے آف انڈیا، ممبئی میں احتجاج، ویڈیو

تفصیلات کے مطابق اس احتجاج میں متعدد بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی جس میں فلمساز انوراگ کشیپ، انوبھو سنہا اور زویا اختر، اداکارہ تاپسی پنو اور دیا مرزا کے علاوہ اداکار راہل بوس شامل ہیں۔

Intro:ممبئی میں گیٹ وے آف انڈیا کے پاس ممبئی کے نوجوان طلبہ ہے این یو میں ہوئے حملوں کو لےکر پر زور مذمت کر رہے ہیں پہلے یہ سارے طلبہ ممبئی کے ہتاتما چوک پر احتجاج کرنے والے تھے لیکن ممبئی پولیس نے انہیں اجازت نہیں دی جسکے بعد لوگوں نے سینکڑوں کی تعداد میں میں احتجاج کر رہے ہیں اس۔وقت ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا پر اسکا جائزہ لیا ہمارے نمائندے شاہد انصاری میں
Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.