ETV Bharat / state

ممبئی: سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مہاراشٹر سمیت پورے ملک میں احتجاج جاری ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے ملت نگار میں بھی دیکھنے ملی۔

سی  اے  اے کے خلاف احتجاج جاری
سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 11:45 PM IST

ممبئی میں ہونے والے احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا، انہو ں نے جے این یو میں ہوئی واردات کو لے کر بھی اس کی پر زور مذمت کی۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج، ویڈیو

ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے ملت نگر میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا گیا، اس احتجاج میں خاص طور سے جے این یو میں ہوئی تشدد کی واردات کو لے کر مذمت کی گئی۔

اس احتجاج میں جے این یو سے فارغ طلباء اور ریاست اتر پردیش سے تعلیم حاصل کرنے والے بھی موجود رہی۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے والے کاروباری اور وکیل فرید خان نے کہا کہ 'ملک میں بیرونی خطرے کو روکنے کے لیے فوج ہے لیکن اندرونی خطرے سے کیسے لڑا جائے، انہوں نے کہا کہ اس قانون کے تعلق سے ہم یہی کہین گے کہ یہ ہمارے ملک کے لیے خطرہ ہے۔

واضح رہے کہ سی اے اے اور این آر سی کو کے خلاف پور ے ملک کی عوام نے حکومت کے خلاف اپنی آواز بلند کی ہے اور دلی و ممبئی جیسے مصروف ترین شہر میں بھی عوام نے اپنے قیمتی وقت کا استعمال اس احتجاج کے لیے کیا ہے،کئی جگہوں پر طلباء اور عوام کو اس کے لیے بڑی قیمتیں بھی چکانی پڑیں جبکہ ممبئی شہر میں روزانہ پر امن طریقے سے احتجاج ہو رہے ہیں۔

Intro:سی اے اے اور این آر سی کو لیکر ممبئی میں احتجاج برقرار ہے ..ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے ملت نگار میں بھی آج ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا ..انہو ں نے جے این یو میں ہی واردات کو لیکر بھی اسکی پر زر مذمت کی

Body:..Conclusion:بائٹ ...فرید خان کاروباری اور وکیل

ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے ملت نگر میں سی اے اے اور این آر سی کو لیکر احتجاج کیا گیا ..اس احتجاج میں جے خاص طور سے جے این یو میں ہوئی واردات کو لیکر مذمت کی گئی...احتجاج میں جے این یو سے فارغ طلبہ اور ریاست اتر پردیشسے تعلیم حاصل کرنے والوں کی بھی موجودگی رہی ...علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے والے کاروباری اور وکیل فرید خان کہتے ہیں کہ ملک میں بیرون خطرے کو روکنے کیلئے فوج ہے ..لیکن اندرونی خطرے سے کیسے لڈا جائے...اس قانون کو لیکر ہم یہی کہینگے کی ...یہ ہمارے ملک کے احساس پر نشانہ لگانے کے جیسے ہے ...

سی اے اے اور این آر سی کو لیکر پور ے ملک کی عوام نے حکومت کے خلاف اپنی آواز بلند کی ہے ..دلی ..ممبئی ..جیسے مصروف شہر میں بھی اواما نے اپنا قیمتی وقت کا استعمال اس احتجاج کے لئے کیا ہے ...کئی جگہوں پر طلبہ اور عوام کو اسکیلئے بھری قیمتیں بھی چکانی پڑیں...جبکہ ممبئی شہر میں روزانہ پر امن طریقے سے احتجاج ہو رہی ہیں ..

ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے لئے شاہد انصاری
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.