ETV Bharat / state

ممبئی پولیس میں گھڑسوار دستے کی شمولیت

تقریباً 88 سال بعد محکمہ پولیس میں گھڑسوار دستہ کی شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو کہ ٹریفک اور مجمع وبھیڑ کو قابو میں کرنے والے شعبوں میں شامل کیے جائیں گے۔

Police patrolling on Horse
Police patrolling on Horse
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 1:59 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:58 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں حخومت کی طرف سے تقریباً 88 سال کے بعد محکمہ پولیس میں گھڑسواروں کو شامل کیا جائے گا۔ یہ گھڑسوار پولیس والے ٹریفک اور مجمع وبھیڑ کو قابو میں کرنے والے شعبوں میں شامل کیے جائیں گے۔

امسال شیواجی پارک میں یوم۔جمہوریہ کی پریڈ کے انعقاد کے بعد اس گھڑ سوار دستے کو محکمہ پولیس میں شامل کرنے کا اعلان ریاستی وزیر برائے داخلہ انل دیشمکھ نے کیا ہے۔

انہوں نے کہا 'گھڑ پولیس کے دستہ جو 1932 میں موٹر گاڑیوں کے بڑھنے کے بعد بند کر دیا گیا تھا، لیکن 26جنوری سے یہ دستے اب ممبئی شہر کی شاہراہوں پر نظر آئیں گے۔

انل دیشمکھ نے کہا ' یہ دستہ تہواروں اور جلسہ وجلوس کے موقع پر استعمال کیا جائیگا، جبکہ ساحلی علاقوں پر بھی گھڑسوار تعینات کیے جائیں گے'۔

دراصل گھوڑوں کی اونچائی کے سبب گھڑسواربھیڑ میں آسانی سے دور تک۔دیکھ سکتے ہیں۔ اور یہ دعویٰ ہے کہ گھوڑے پر سوار ایک اہل کار زمین پر تعینات 30 پولیس والوں کے مساوی ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے:-
تاریخ میں آج کا دن

حیدرآباد میں مخالف سی اے اے احتجاج میں پرکاش راج کی شرکت
مظفر نگر: ضلع میں'بیٹی بچاؤ ۔بیٹی پڑھاو' ہفتہ منایا جائے گا

سنیل دیشمکھ نے یہ بھی کہا 'اس طرح کے گھوڑسوار دستے ہونے اور ناگپور میں بھی محکمہ پولیس شامل کیے جائیں گے۔ آئندہ چھ مہینے میں 30 گھوڑوں پر مشتمل ایک دستہ ہوگا، جس میں ایک سب انسپکٹر، ایک معاون سب انسپکٹر،چسپر حوالدار اور 32 کانسٹبل بھی ہوں گے۔ فی الحال 13گھڑے خریدے گئے ہیں اور آئندہ چھ مہینے میں مزید گھوڑے خریدے جائیں گے۔ مضافاتی علاقے اندھیری کے متعلق میں ڈھائی ایکڑ قطعہ اراضی پر اصطبل بنا یا گیا ہے۔

Intro:Body:

Bharat

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.