ETV Bharat / state

ممبئی: ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانا مہنگا ثابت ہوا - ڈِھشوم

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکوت ممبئی کے ڈونگری علاقے کے دو نوجوان اس وقت مصیبت میں پڑ گئے جب ان کے ذریعے بنائے گئے ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے انہیں گرفتار کر لیا۔

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانا مہنگا ثابت ہوا
ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانا مہنگا ثابت ہوا
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 5:44 PM IST

لاک ڈاؤن کے دوران ٹِک ٹاک پر ویڈیو بنانے پر پولیس نے کی کاروائی کرتے ہوئے ڈونگری کے دو نوانوں کو گرفتار کیا تا ہم بعد میں انہیں تنبیہ کر کے رہا کر دیا گیا۔

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانا مہنگا ثابت ہوا، ویڈیو

دراصل یہ دونو نوجوان بالی وڈ فل ڈِھشوم کے ڈائیلاگ 'یہ عربیوں کا ڈونگری ہے یہاں شان پتی صرف شیانوں پر چلتی ہے پولیس والوں پر نہیں' اس ڈائیلاگ پر ویڈیو بنایا تھا یہ ڈائیلاگ فلم تک تو ٹھیک تھا لیکن حقیقی زندگی میں پولیس سے ئیہ برداشت نہیں کیا اور دونوں نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے ان کے سر سے بھائی گری کا بھوت اتارتے ہوئے انہیں پولیس اسٹیشن لے گئی اور ان سے معافی بھی منگوائی۔

اتنا ہی نہیں پولیس نے ان کے معافی مانگنے کا ویڈیو بھی وائرل کیا تا کہ دوسرے لوگ بھی اس طرح کی حرکت سے گریز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.