ETV Bharat / state

ممبئی: اگلا میئر شیوسینا کا

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) کی میٹنگ میں شیوسینا کی کشوری پیڑنیکر کو میئر بنانے کا متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے۔

اگلا میئر شیوسینا کا
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 11:46 PM IST

ممبئی میونسپل کارپوریشن میں اگلا میئر شیوسینا کا ہوگا اس بات کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔

اگلا میئر شیوسینا کا، ویڈیو

مئیر کے عہدے کے لیے شیوسینا کی کشوری پیرنیکرکے نام پر اسٹینڈنگ کمیٹی میں فیصلہ لیا گیا ہے اس سے قبل ڈھائی برس تک شیوسینا کے وشوناتھ مہاڈیشور مئیر کی کرسی پر براجمان تھے۔

ڈھائی برس کی معیاد مکمل ہونے کے بعد ممبئی کی نئی مئیر کشوری پیڑنیکر ہو ں گی کیونکہ ان کے پاس اکثریت ہے جبکہ بی جے پی بی ایم سی میں دوسرے نمبر کی پارٹی ہے ایسی صورت میں ریاست کا سیاسی بحران بھی شیوسینا کے لیے مشکل نہیں کھڑا سکتا۔

ممبئی کارپوریشن میں شیوسینا کے 85 اراکین ہیں جبکہ اسے 3 آزاد اور ایم این ایس کے 6 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

اس طرح شیوسینا کے پاس کارپوریٹرز کی تعداد 94 ہے جو اکثریت کے لیے کافی ہے۔

ڈھائی برس میں میئر کی معیاد مکمل ہو نے والی ہے اس کے لیے الیکشن طے ہے۔

بی جے پی کے پاس 81 اراکین ہیں جبکہ اسے ایک آزاد اور اکھل بھارتیہ سینا کے ایک کارپوریٹر کی حمایت حاصل ہے۔

ممبئی کارپوریشن میں کانگریس کے 28، این سی پی کے، 8 سماجوادی کے 6، ایم این ایس کے 6 اور ایم آئی ایم کے 2 کارپوریٹرز ہیں۔

Intro:ممبئی میونسپل کارپوریشن کا اگلی مئیر شیوسینا کی کشوری پیڑنیکر

بی ایم سی کی میٹنگ میں کشوری پیڑنیکر کو مئیربنانے پراتفاق ممبئی میونسپل کارپوریشن میں شیوسینا کا ہی آئندہ مئیرہوگا اور اس پر آج اتفاق بھی ہو چکا ہے بی جے پی شیوسینا کا اگلی مئیر کشوری پیڑنیکر ہی ہو نگی اس پر اسٹنڈنگ کمیٹی میں فیصلہ لیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل ڈھائی سال تک شیوسینا کے وشوناتھ مہاڈیشور مئیر کی کرسی پر قابض تھے اس کی ڈھائی سالہ معیاد مکمل ہونے کے بعد اگلامئیر اف ممبئی کشوری پیڑنیکر ہی ہو نگی ۔ کیونکہ انکے پاس اکثریت ہے جبکہ بی جے پی بی ایم سی میں دوسرے نمبر کی پارٹی ہے ایسی صورت میں ریاست کا سیاسی بحران بھی شیوسینا کے لئے مشکل نہیں کھڑا سکتا ہے شیوسینا کے پاس 85 آزاد 3 ایم این ایس کے 6 کارپوریٹر کل 94 کارپوریٹر ہے جو اکثریت کے لئے کافی ہے اور شیوسینا اکثریت ثابت کرے گی ڈھائی سال میں مئیر کی معیاد مکمل ہو نے والی ہے اس کے لئےالیکشن طے ہے ۔ بی جے پی کے پاس 81 آزاد ایک اور اکھل بھارتیہ سینا کا ایک کارپوریٹر کل 83 ہے جبکہ کانگریس کےپاس 28 این سی پی کے پاس 8 سماجوادی کے پاس 6 ایم این ایس کے پاس ایک اور ایم آئی ایم کے پاس دو کارپوریٹر کل 227 کارپوریٹر پرمحیط کاریوریشن ہے ایسے میں شیوسینا کے پاس سب سے زیادہ کارپورپٹر ہے اس لئے مئیر سازی میں اسے کوئی پریشانی نہیں ہو گی ۔Body:..Conclusion:..

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.