ETV Bharat / state

سائبر جرائم کے معاملے میں ممبئی اول نمبر پر - اے ٹی ایم

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے بی کے سی علاقے میں سائبر پولیس تھانے ہے، لیکن ممبئی کی کروڑوں کی آبادی کے لیے تشکیل دیا گیا یہ واحد محکمہ سائبر کرائم پر نکیل کسنے میں لاچار ثابت ہوا ہے۔

سائبر جرائم
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 8:43 PM IST

ممبئی پولیس نے شہر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کی بڑھتی وارداتوں کے لیے اس محکمہ کی تشکیل دی ہے، لیکن ممبئی کی کروڑوں کی آبادی کے لیے تشکیل دیا گیا یہ واحد محکمہ شاید سائبر کرائم پر نکیل کسنے میں لاچار ثابت ہوا ہے۔

سائبر جرائم

کیونکہ سائبر کرائم تعلق سے جاری کی گئی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ اس معاملے میں ممبئی پہلے نمبر پر ہے جبکہ دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔

اسی بات کے مد نظر اب ممبئی میں سائبر کرائم پر روک تھام کے لیے پولیس تھانے میں ہی اب سائبر سیل کی تشکیل کی گئی ہے، ممبئی پولیس کمشنر سنجے بروے نے کہا کہ ممبئی میں سائبر پولیس تھانے کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

پولیس کمشنر نے کہا کہ موجودہ دور میں پونزی اسکیمز کی طرز پر چھوٹی چھوٹی اسکیم کو لے کر اب سوشل سائٹس کے ذریعہ لوگوں میں بیداری لانے کے لیے مہم چلائی جائے گی تاکہ سائبر کرائم سے لوگ محفوظ رہ سکیں۔

پورے ملک میں اے ٹی ایم کے ذریعہ دھوکہ دہی کی وارداتیں روز بروز تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں، آر بی آئی نے سنہ 2018-19 کی جو تفصیلات پیش کی ہیں وہ بالکل حیران کن ہیں۔

بھارت میں گزشتہ برس اے ٹی ایم سے دھوکہ دہی کے 911 کیسز درج کیے گئے ہیں لیکن رواں برس یہ وارداتیں بڑھ گئی ہیں اور اب اس تعلق سے 980 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

حیران کر دینے والی بات یہ ہے 233 کیسز صرف ریاست مہاراشٹر میں درج کیے گئے ہیں جو کہ پہلے نمبر پر ہے جبکہ دوسرے نمبر پر دہلی ہے۔

اس دھوکہ دہی میں اب تک ممبئی میں 5 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کی گئی ہے جبکہ دہلی میں 189 وارداتیں پیش آئی ہیں جس میں 3 کروڑ روپئے کی دھوکہ دہی کی گئی ہے۔

Intro:بائٹ ..سنجے بروے ممبئی پولیس کمشنر

ممبئی کا یہ سائبر پولیس تھانے ہے ...جو کہ ممبئی کے بی کے سی میں واقع ہے ...ممبئی پولیس نے شہر میں بڑھتی میں سائبر کرائم کی بڑھتی وارداتوں کے لئے اس محکمہ کی تشکیل ہے ..لیکن ممبئی کی کروڑوں کی آبادی کے لئے بنا یہ واحد محکمہ شاید سائبر کرائم پر نکیل کسنے میں لاچار ثابت ہوا ہے ..کیونکہ سائبر کرائم کو لیکر جو رپورٹ آئی ہے ..اس میں ممبئی پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دلی دوسرے نمبر پر ہے ..اسی بات کو دیکھتے ہوئے اب ممبئی میں سائبر کرائم پر روک تھام کے لئے ...پولیس تھانے میں ہی اب سائبر سیل کی تشکیل کی گئی ہے ...ممبئی پولیس کمشنر سنجے بروے نے کہا کہ ممبئی ممن سائبر پولیس تھانے کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جایگا.....

پولیس کمشنر نے موجودہ دور میں پونزی اسکیم چھوٹے چھوٹے اسکیم کو لیکر اب سوشل سائٹس کے ذریعہ لوگوں میں بیداری مہم چلائی جائگی تاکہ سائبر کرائم سے لوگ محفوظ رہیں ...

بائٹ ..

پورے ملک میں اے ٹی ایم کے ذریعہ دھوکہ دہیکی وارداتیں روز بروز تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں ....آر بی آئی نے سن ٢٠١٨ -١٩ کی جو جانکاری پیش کی ہیں ..وہ بیحد چونکا دینے والی ہیں ..بھارت میں پچھلے برس اے ٹی ایم سے دھوکہ دہی کے ٩١١ معاملے رکرد کئے گیے ہیں ...وہیں اب یہ وارداتیں بڑھ گئی ہیں ...اور اب ٩٨٠ معاملے میں ہوگئے ہیں ...اور حیران کر دینے والی بات یہ ہے ٢٣٣ معاملے صرف مہارشٹر ریاست سے ہیں ...جو کہ پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دوسرے نمبر پر دلی ہے .... اس دھوکہ دہی میں معاملے میں ٥ کروڈ روپے کا چونا لگایا گیا ....جبکہ دلی میں ١٧٩ وارداتیں پیشآئی ہے جسمیں ٣ کروڈکا چونا لگایا گیا .Body:بائٹ ..سنجے بروے ممبئی پولیس کمشنر

ممبئی کا یہ سائبر پولیس تھانے ہے ...جو کہ ممبئی کے بی کے سی میں واقع ہے ...ممبئی پولیس نے شہر میں بڑھتی میں سائبر کرائم کی بڑھتی وارداتوں کے لئے اس محکمہ کی تشکیل ہے ..لیکن ممبئی کی کروڑوں کی آبادی کے لئے بنا یہ واحد محکمہ شاید سائبر کرائم پر نکیل کسنے میں لاچار ثابت ہوا ہے ..کیونکہ سائبر کرائم کو لیکر جو رپورٹ آئی ہے ..اس میں ممبئی پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دلی دوسرے نمبر پر ہے ..اسی بات کو دیکھتے ہوئے اب ممبئی میں سائبر کرائم پر روک تھام کے لئے ...پولیس تھانے میں ہی اب سائبر سیل کی تشکیل کی گئی ہے ...ممبئی پولیس کمشنر سنجے بروے نے کہا کہ ممبئی ممن سائبر پولیس تھانے کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جایگا.....

پولیس کمشنر نے موجودہ دور میں پونزی اسکیم چھوٹے چھوٹے اسکیم کو لیکر اب سوشل سائٹس کے ذریعہ لوگوں میں بیداری مہم چلائی جائگی تاکہ سائبر کرائم سے لوگ محفوظ رہیں ...

بائٹ ..

پورے ملک میں اے ٹی ایم کے ذریعہ دھوکہ دہیکی وارداتیں روز بروز تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں ....آر بی آئی نے سن ٢٠١٨ -١٩ کی جو جانکاری پیش کی ہیں ..وہ بیحد چونکا دینے والی ہیں ..بھارت میں پچھلے برس اے ٹی ایم سے دھوکہ دہی کے ٩١١ معاملے رکرد کئے گیے ہیں ...وہیں اب یہ وارداتیں بڑھ گئی ہیں ...اور اب ٩٨٠ معاملے میں ہوگئے ہیں ...اور حیران کر دینے والی بات یہ ہے ٢٣٣ معاملے صرف مہارشٹر ریاست سے ہیں ...جو کہ پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دوسرے نمبر پر دلی ہے .... اس دھوکہ دہی میں معاملے میں ٥ کروڈ روپے کا چونا لگایا گیا ....جبکہ دلی میں ١٧٩ وارداتیں پیشآئی ہے جسمیں ٣ کروڈکا چونا لگایا گیا .Conclusion:بائٹ ..سنجے بروے ممبئی پولیس کمشنر

ممبئی کا یہ سائبر پولیس تھانے ہے ...جو کہ ممبئی کے بی کے سی میں واقع ہے ...ممبئی پولیس نے شہر میں بڑھتی میں سائبر کرائم کی بڑھتی وارداتوں کے لئے اس محکمہ کی تشکیل ہے ..لیکن ممبئی کی کروڑوں کی آبادی کے لئے بنا یہ واحد محکمہ شاید سائبر کرائم پر نکیل کسنے میں لاچار ثابت ہوا ہے ..کیونکہ سائبر کرائم کو لیکر جو رپورٹ آئی ہے ..اس میں ممبئی پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دلی دوسرے نمبر پر ہے ..اسی بات کو دیکھتے ہوئے اب ممبئی میں سائبر کرائم پر روک تھام کے لئے ...پولیس تھانے میں ہی اب سائبر سیل کی تشکیل کی گئی ہے ...ممبئی پولیس کمشنر سنجے بروے نے کہا کہ ممبئی ممن سائبر پولیس تھانے کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جایگا.....

پولیس کمشنر نے موجودہ دور میں پونزی اسکیم چھوٹے چھوٹے اسکیم کو لیکر اب سوشل سائٹس کے ذریعہ لوگوں میں بیداری مہم چلائی جائگی تاکہ سائبر کرائم سے لوگ محفوظ رہیں ...

بائٹ ..

پورے ملک میں اے ٹی ایم کے ذریعہ دھوکہ دہیکی وارداتیں روز بروز تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں ....آر بی آئی نے سن ٢٠١٨ -١٩ کی جو جانکاری پیش کی ہیں ..وہ بیحد چونکا دینے والی ہیں ..بھارت میں پچھلے برس اے ٹی ایم سے دھوکہ دہی کے ٩١١ معاملے رکرد کئے گیے ہیں ...وہیں اب یہ وارداتیں بڑھ گئی ہیں ...اور اب ٩٨٠ معاملے میں ہوگئے ہیں ...اور حیران کر دینے والی بات یہ ہے ٢٣٣ معاملے صرف مہارشٹر ریاست سے ہیں ...جو کہ پہلے نمبر پر ہے ..جبکہ دوسرے نمبر پر دلی ہے .... اس دھوکہ دہی میں معاملے میں ٥ کروڈ روپے کا چونا لگایا گیا ....جبکہ دلی میں ١٧٩ وارداتیں پیشآئی ہے جسمیں ٣ کروڈکا چونا لگایا گیا .
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.