ETV Bharat / state

Mumbai Hotels In Ramadan: ممبئی میں ہوٹل مالکان رمضان کو لے کر پریشان

author img

By

Published : Mar 23, 2022, 9:12 PM IST

ممبئی کے بھنڈی بازار کی مینارہ مسجد کی گلیاں ماہ مقدس رمضان المبارک Corona Impact On Ramadan میں روشنیوں میں ڈوبی رہتی ہے اور رمضان کی رونق رہتی ہے لیکن  گزشتہ دو سالوں سے حالت اس کے برعکس ہیں۔ اس گلیوں میں کاروبار کرنے والے افراد پریشان Mumbai Hotel Owners Worried ہیں۔ لیکن اس بار انہیں امید ہے کہ ہوٹل کھولنے پر پابندی عائد نہیں ہوگی۔

Corona Impact On Ramadan: ممبئی میں ہوٹل مالکان رمضان کو لے کر پریشان

کورونا بحران کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں سے اس علاقہ کی رونق غائب Corona Impact On Ramadan ہے۔ دراصل ماہ مقدس رمضان کو لے کر ممبئی میں ہوٹل کے کاروبار سے وابستہ افراد پریشان ہیں، کیوں کہ انہیں اس بار بھی یہ ڈر ستا رہا ہے کہ اس بار بھی کورونا کا حوالہ دے کر بی ایم سی اور پولیس محکمہ ہوٹل کھولنے پر پابندی نا عائد کر دے۔ حالانکہ اب تک کسی طرح کا کوئی فرمان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ اس معاملے پر ماشاللہ ہوٹل کے مالک عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ صرف بڑے ہوٹل ہی نہیں بلکہ رمضان کے اس ایک ماہ میں چھوٹے چھوٹے کاروباری بھی رمضان میں استعمال ہونے والی اشیاء فروخت کر کے اپنا گزر بسر کرتے ہیں لیکن گزشتہ دو برسوں میں سب کچھ کورونا کی نذر ہو گیا۔ اس بار امید ہے کہ ہوٹل کھولنے پر پابندی عائد نہیں ہوگی۔

Mumbai Hotels In Ramadan: ممبئی میں ہوٹل مالکان رمضان کو لے کر پریشان

یہ بھی پڑھیں؛ نوئیڈا: سیکٹر 8 جامع مسجد سے رمضان کی رونق غائب

واضح رہے کہ ممبئی کے مینارہ مسجد کے اطراف میں 50 سے زائد ہوٹلز ہیں اور رمضان کے مہینے میں یہاں کافی بھیڑ ہوتی ہے، دور دور سے لوگ یہاں رمضان کا اسپیشل ڈش Ramadan Special Dish کھانے کے لئے آتے ہیں۔ حالانکہ محکمہ پولیس اور بی ایم سی نے کورونا کو لے کر سختیاں ختم کر دی ہیں لیکن پھر بھی دیکھنے والی بات یہ ہوگی کہ رمضان میں کیا یہ نرمی برقرار رہتی ہے یا اس بار بھی رمضان کورونا قوانین کی نذر ہوگا۔ Mumbai Hotels In Ramadan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.