ETV Bharat / state

ممبئی فائر محکمہ میں 25 فیصد عہدے خالی

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 2:32 PM IST

محکمہ میں کئی اہم ترین عہدے خالی پڑے ہیں۔ یہ جانکاری آر ٹی آئی سے حاصل کی گئی ہے۔ جسکی کاپی ای ٹی وی بھارت کے پاس موجود ہے۔

mumbai fire department has 25 percent less staff than required, makes fire fighting a tough job
ممبئی فائر محکمہ میں 25 فیصد عہدے خالی

مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں آتشزدگی کی واردات اور عمارتیں منہدم ہو جانے کے واقعات عام ہو چکی ہیں۔ ان واردات کے دوران راحت و بچاو کے کاموں میں محکمہ فائر کا اہم رول ہوتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ ممبئی کی عوام کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری اسی محکمہ کی ہوتی ہے۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ریاستی حکومت کے زیر انتظام اس محکمے میں ملازمین کی تعداد میں 25 فیصد کی کمی ہے۔

ممبئی فائر محکمہ میں 25 فیصد عہدے خالی

محکمہ میں کئی اہم ترین پوسٹز خالی پڑی ہوئی ہیں۔ یہ جانکاری آر ٹی آئی سے حاصل کی گئی ہے۔ جسکی کاپی ای ٹی وی بھارت کے پاس موجود ہے۔

اطلاعات میں جو باتیں سامنے آئی ہیں ان میں 3694 عہدوں میں 2760 ملازمین ہی تعینات کئے گئے ہیں جبکہ 934 پوسٹز ابھی بھی خالی ہیں۔ سب سے زیادہ جو عہدے خالی ہیں ان میں فائر فائٹرز کی ہیں۔ یہ تعداد 2340 ہے اور اس میں 604 ملازمین کی جگہ ابھی بھی خالی پڑی ہوئی ہے۔

اسکے علاوہ ڈرائیور اور اعلیٰ افسران کی بھی جگہیں خالی ہیں۔

اسی طرح سے جو دفتر میں کام کرنے والے ملامین ہیں ان کی بھی 62 اسامیاں خالی ہیں۔ ممبئی جیسی گنجان آبادی والے شہر میں جس محکمہ کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت دی جاتی ہے میں 25 فیصد جگہیں خالی ہونا تشویش ناک ہے، جس پر حکومت کو سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.