ETV Bharat / state

ممبئی: ایکسچینج بلڈنگ میں آتشزدگی - سشانت سنگھ راجپوت کی سشانت سنگھ راجپوت

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع ایکسچینج بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اسی بلڈنگ میں نارکوٹس کنٹرول بیورو(این سی بی) کا دفتر بھی ہے۔

fire
fire
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 3:24 PM IST

Updated : Sep 21, 2020, 3:33 PM IST

ممبئی کے بالارڈ پیئر میں واقع ایکسچینج بلڈنگ میں آگ کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

ایکسچینج بلڈنگ میں آگ

جس جگہ آگ لگی ہے اسی بلڈنگ میں این سی بی کا دفتر واقع ہے جہاں اداکار سشانت سنگھ راجپوت کیس کے معاملے میں ڈرگس سے متعلق جانچ چل رہی ہے اور اسی بلڈنگ میں ریا چکرورتی سے پوچھ تاچھ کی گئی تھی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

بتایا جا رہا ہے کہ آگ دوسرے منزلے پر لگی ہے جبکہ این سی بی کا دفتر تیسرے منزلے پر واقع ہے۔

فی الحال آتشزدگی کی وجہ نہیں معلوم ہوسکی۔

Last Updated : Sep 21, 2020, 3:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.