ETV Bharat / state

'نریندر مودی بالی وڈ اداکار ہیں' - راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت

راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بالی وڈ اداکار بتاتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے۔

راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 8:29 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں پریس کانفرنس کے دوران راجستھان نے کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے وزیراعظم پر نکتہ چینی کی۔

اشوک گہلوت نے کہا کہ بی جے پی کا راشٹرواد کا نعرہ محض دکھاوا ہے اور یہ حکومت معاشی طور پر پوری طرح سے ناکام ثابت ہوئی، گہلوت نے یہ بات ممبئی میں ہوئی ایک پریس کانفرنس کہی۔

راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت ، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی حالت بہتر نا ہونے کے بعد بھی عوام خوف کی وجہ سے مودی کو ووٹ دے رہی ہے کیوں کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ حکومت ناکام تو ہوئی ہے اس کے علاوہ عوام کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ عدالتی معاملات میں بھی بر سراقتدار حکومت کا دباؤ برقرار ہے۔

گہلوت نے کہا کہ کانگریس آج بھی ملک کی سب سے بڑی پارٹی ہے۔

Intro:گہلوت نے نریندر مودی کو بالیووڈ کا اداکار بتایا

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بالیووڈ کا دار بتاتے ہوئے نشانہ سادھ ہے انہوں نے کہ بی جے پی راشٹرواد کا ایک ڈھکوسلہ ہے جو کہ معاشی طور پر پوری طرح سے کمزور ثابت ہوئی ..گہلوت نے یہ بات ممبئی میں ہوئی ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا -

ملک میں معاشی حالت بہتر نہ ہونے کے بعد بھی عوام خوف کی وجہ سے مودی کو ووٹ دے رہی ہے کیونکہ نوٹ بندی جے ایس ٹی جسے قانون سے حکومت ناکام تو ہوئی ہے لیکن عوام کم پریشن نہیں ہوئی ..یہی نہیں بلکہ عدالتی معاملوں میں بھی حکومت کا دباؤ برقرار ہے –گہلوت نے کہا کہ کانگریس آج بھی ملک کی سب سے بڈی پارٹی ہے- Body:گہلوت نے نریندر مودی کو بالیووڈ کا اداکار بتایا

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بالیووڈ کا دار بتاتے ہوئے نشانہ سادھ ہے انہوں نے کہ بی جے پی راشٹرواد کا ایک ڈھکوسلہ ہے جو کہ معاشی طور پر پوری طرح سے کمزور ثابت ہوئی ..گہلوت نے یہ بات ممبئی میں ہوئی ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا -

ملک میں معاشی حالت بہتر نہ ہونے کے بعد بھی عوام خوف کی وجہ سے مودی کو ووٹ دے رہی ہے کیونکہ نوٹ بندی جے ایس ٹی جسے قانون سے حکومت ناکام تو ہوئی ہے لیکن عوام کم پریشن نہیں ہوئی ..یہی نہیں بلکہ عدالتی معاملوں میں بھی حکومت کا دباؤ برقرار ہے –گہلوت نے کہا کہ کانگریس آج بھی ملک کی سب سے بڈی پارٹی ہے- Conclusion:گہلوت نے نریندر مودی کو بالیووڈ کا اداکار بتایا

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بالیووڈ کا دار بتاتے ہوئے نشانہ سادھ ہے انہوں نے کہ بی جے پی راشٹرواد کا ایک ڈھکوسلہ ہے جو کہ معاشی طور پر پوری طرح سے کمزور ثابت ہوئی ..گہلوت نے یہ بات ممبئی میں ہوئی ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا -

ملک میں معاشی حالت بہتر نہ ہونے کے بعد بھی عوام خوف کی وجہ سے مودی کو ووٹ دے رہی ہے کیونکہ نوٹ بندی جے ایس ٹی جسے قانون سے حکومت ناکام تو ہوئی ہے لیکن عوام کم پریشن نہیں ہوئی ..یہی نہیں بلکہ عدالتی معاملوں میں بھی حکومت کا دباؤ برقرار ہے –گہلوت نے کہا کہ کانگریس آج بھی ملک کی سب سے بڈی پارٹی ہے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.