ETV Bharat / state

ممبئی: منشیات کے کاروبار میں غیر ملکیوں کی شمولیت

ممبئی اینٹی نارکوٹکس سیل نے 45 برس کے غیر ملکی شخص کو 110 گرام کوکین کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ ضبط کی گئی منشیات کی قیمت بھارتی بازار میں 30 لاکھ سے زائد کو بتائی جا رہی ہے۔ ملزم کو جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔

mumbai anti narcotics cell arrested a 45 year old foreigner with 110 grams of cocaine
ممبئی اینٹی نارکوٹکس سیل نے 45 برس کے غیر ملکی شخص کو 110 گرام کوکین کے ساتھ گرفتار کیا
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 11:01 PM IST

تفتیش میں یہ پتہ چلا ہے کہ منشیات اسی علاقے میں سپلائی کرنے کو غرض سے ملزم منشیات فروش یہاں آیا تھا اس سے پہلے کو ملزم منشیات اپنے گاہک کے سپرد کرتا، اسے اینٹی نارکوٹکس سیل نے گرفتار کے لیا۔

دیکھیں ویڈیو

ممبئی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی زورو شور سے ہو رہی ہے لیکن اس بیچ غیر ملکیوں کے ذریعے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔

اس برس کی اگر بات کریں تو اس برس 10 غیر ملکی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ہوئی ہے۔ اس کارروائی میں ان کے پاس سے 10 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی ہے۔

منشیات فروش کو ممبئی اور نوی ممبئی کے متعد علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ ان کا تعلق نائیجیریا، تنزانیہ سے ہے۔

مزید پڑھیں:

ممبئی: کیک میں منشیات کا استمعال، ڈاکٹر سمیت تین گرفتار

کئی بار کارروائیوں میں یہ واضح ہو ہے کہ غیر ملکی ملزمین کو ممبئی میں ڈرگس کا کاروبار کرنے کے لئے مجبور کیا جاتا ہے۔ اس کے پیچھے بڑا ریکٹ ہوتا ہے جو انہیں اُن کے ملک سے بھارت بھیجتا ہے۔ اُن کے دستاویز پاسپورٹ اکثر ضبط کے لئے جاتے ہیں یہ ضبطی ڈرگس کا کاروباکرنے والے گروہ کے سرغنہ کرتے ہیں۔

اُن کے پاسپورٹ اور اس دوسرے دستاویز ضبط کرنے کے بعد غیر ملکیوں کو اس بات کے لئے مطمئن کیا جاتا ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرتے رہیں۔ اُنہیں بعد میں اُن کے دستاویز واپس کر دیے جائیں گے، لیکن پکڑے جانے کے بعد اُنہیں حوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.