ETV Bharat / state

ممبئی کے آرتھر روڈ جیل سے 17000 قیدیوں کو پیرول پر رہا کا جائے گا - قیدیوں کو پرول پر رہا کیا جائے گا

مہاراشٹر حکومت نے قیدیوں کو لیکر ایک فرمان جاری کیا ہے۔ ریاستی وزیر داخلہ انِل دیشمکھ نے ممبئی کے آرتھر روڈ جیل سے 17000 قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ریاستی وزیرداخلہ انِل دیشمکھ
ریاستی وزیرداخلہ انِل دیشمکھ
author img

By

Published : May 14, 2020, 2:15 PM IST

حکومت کے اس حکم کی بڑی وجہ کورونا وباء ہے، جس کی زد میں آرتھرروڈ جیل کے قیدی آچکے ہیں۔

جن قیدیوں کو پرول پر رہا کیا جائے گا،ان کو لیکر حکومت نے کچھ قوانین بنائے ہیں۔ جبکہ ایسے قیدی یا ملزم جو سنگین گناہوں میں ملوث پائے گئے ہیں، جیسے ریپ، بینک فراڈ جیسے الزامات کے تحت وہ گرفتار کے گئے ہوں یا اس کی سزا کاٹ رہے ہوں انھیں رہا نہیں کیا جائیگا.

آرتھر روڈ جیل میں حال ہی میں کرونا کے 180 مریض پائے گئے تھے۔ جس کے بعد سے مہاراشٹر حکومت الرٹ ہیں۔

انہوں نے جیل میں قیدیوں کی تعداد کم کرنے کے بارے میں سوچا تاکہ کورونا پر کنٹرول کیا جا سکے۔

مہارشٹر کی جیلوں میں 35000 قیدی ہیں، جن میں انڈر ٹرائل 5000 ہیں۔

وہیں سات سال سے زیادہ کی سزا پانے والے قیدیوں کی تعداد 9000 ہے، جبکہ سات سال سے کم کی سزا پانے والے قیدیوں کی تعداد 3000 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.