ETV Bharat / state

Muharram Procession of Mumbai: ممبئی میں عاشورہ کے جلوس کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 6:52 PM IST

ممبئی میں 130 برس سے عاشورہ کا جلوس نکالا جاتا ہے کورونا کے سبب عاشورہ کے جلوس پر بھی پابندی عائد کی گئی تھی لیکن اس بار پابندیوں کے ختم ہونے کے بعد جلوس نکالا جارہا ہے۔ Muharram Procession organized in Mumbai

ممبئی میں عاشورہ کے جلوس کا اہتمام
ممبئی میں عاشورہ کے جلوس کا اہتمام

ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں شیعہ عالم دین مولانا یعسوب عبّاس کے والد مولانا اطہر طویل عرصے سے عاشورہ کے جلوس اور مجلس کی قیادت کرتے تھے اُن کے انتقال کے بعد مولانا یعسوب عبّاس نے اس سلسلہ کو آگے بڑھایا ۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا یعسوب عبّاس نے کہا کہ کورونا کے سبب پابندیوں کے باوجود حکومت کی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے چند لوگوں کے ساتھ بھی اس جلوس اور عزاداری کے سلسلے کو ہم نے آگے بڑھایا۔ اُنہوں نے کہا کہ اسلام دور حاضر میں دو طرح کا ہے ایک حکومتی قوانین والا اسلام اور دوسرا امام حسین کا اسلام لیکن کامیابی امام حسین کے اسلام میں ہے اسلیے ہم سب کو امام حسین کے پرچم تلے ایک ساتھ ہوکر اُس اسلام کو آگے بڑھانا ہوگا جس کے لیے امام حسین نے جام شہادت نوش کیا۔

ممبئی میں عاشورہ کے جلوس کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں: Ashura 2022:ممبئی میں مقامات مقدسہ سے جڑی اشیا کی نمائش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.