ETV Bharat / state

Loudspeaker Controversy: راج ٹھاکرے کے شرانگیز بیان سے مساجد کو کم مندروں کو زیادہ نقصان ہوگا، مفتی محمد اسماعیل - راج ٹھاکرے کا لاؤڈ اسپیکر کو لے مہاراشٹر حکومت کو چیلنج

مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سیاسی پارٹی کے ذمہ داران راج ٹھاکرے کو مہاراشٹر کے اندر حکومت گرانے اور بچانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ تاہم مہاراشٹر کی عوام اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ راج ٹھاکرے کو اپنے سیاسی مفاد کے لیے کون لوگ استعمال کررہے ہیں. Raj Thackeray Challenges Maharashtra Government Over Loudspeaker

Loudspeaker
Loudspeaker
author img

By

Published : May 2, 2022, 8:07 AM IST

ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے اتوار کو اورنگ آباد میں منعقد ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک پھر شرانگیزی کا مظاہرہ کیا ہے. انہوں نے اپنی دھمکی کو دہرایا کہ مسجد سے لاؤڈ اسپیکر پر اذان ہوگی تو جواب میں ہنومان چالیسہ بھی پڑھا جائے گا. Raj Thackeray Challenges Maharashtra Government Over Loudspeaker

مفتی محمد اسماعیل

کیل
اس تناظر میں مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے نمائندے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سیاسی پارٹی کے ذمہ داران نے راج ٹھاکرے کو مہاراشٹر کے اندر حکومت گرانے اور بچانے کے لیے استعمال کررہے ہیں. اور مہاراشٹر کی عوام اس بات سے بخوبی واقف ہےکہ راج ٹھاکرے کو اپنے سیاسی مفاد کے لیے کون لوگ استعمال کررہے ہیں، انہوں نے مہاراشٹر کے مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ راج ٹھاکرے نے لاوڈ اسپیکر کے تعلق سے حکومت کو چیلنج کیا ہے

مفتی اسماعیل قاسمی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، یہ ملک دستور اور قانون کے مطابق چلتا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ لاوڈ اسپیکر کا استعمال مسجدوں میں کم اور مندوں میں زیادہ ہوتا ہے. راج ٹھاکرے کے شرانگیزی بیان سے مسجدوں کو کم مندروں کو زیادہ نقصان ہوگا. انہوں نے راج ٹھاکرے پر ہدف تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ظاہر ہے کہ راج ٹھاکرے کا منصوبہ مہاراشٹر میں فرقہ وارانہ فسادات کروا کر حکومت کو نقصان پہنچانے کی ایک سازش ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.