ETV Bharat / state

Mudassir Lambe وقف کی 185 املاک کو لیکر وقف رکن مدثر لامبے کی وضاحت

مہاراشٹر وقف بورڈ کے رکن مدثر لامبے نے کہاکہ وقف املاک کے ساتھ کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئے کیونکہ اللہ کے کاموں کے لئے جائیداد وقف کی جاتی ہے۔ اس پر کوئی ناجائز قبضہ نہیں ہونا چاہئے-

وقف کی 185 املاک کو لیکر وقف رکن مدثر لامبے کی وضاحت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 8, 2023, 8:36 PM IST

وقف کی 185 املاک کو لیکر وقف رکن مدثر لامبے کی وضاحت

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں وقف املاک پر ناجائز قبضے کو لے کر ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ اسی درمیان وقف کی 185 املاک کو لیکر ہم نے اس بارے میں مدثر لامبے سے جب بات کی تو اُنہوں نے بتایا کہ میں نے جو بات اُنہیں کہی ہے وہ بات صحیح ہے۔

اُنہوں نے کہاکہ میرا اُنہیں کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جو شکایت ہے اس شکایت کے بارے میں ہم الگ سے سنوائی نہیں کرسکتے۔ اب اس شکایت کو واپس ایجنڈے میں لینا ہوگا۔ لامبے نے کہا کہ ہم کسی بھی معاملے کی پہلے بحث کرتے ہیں چونکہ ایک آڈیو وائرل ہوا جس کو لیکر مدثر لامبے سوالوں کے گھیروں میں ہیں ہم نے لامبے سے وہ سب سوالات کیے جس کو لیکر وہ طویل مدت سے میڈیا سے بچ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:فائنانشیل لٹریسی پروگرام کے ذریعہ انجمن اسلام کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کا آغاز ہوگا

لامبے نے وقف کی املاک کو اُس کی حفاظت کرنے کی بات کہی۔ اس کے علاوہ ممبئی کے اگریپاڑہ علاقے میں وقف کی پربھات بلڈنگ کو لیکر بلڈر کمپنی کے بارے میں بھی بتایا کہ اس ملکیت کے بارے میں اور کون ڈیولپ کر رہا ہے مجھے نہیں معلوم لیکن ملکیت کے دستاویز جو موصول ہوئے ہیں اس پر غور کر کے وقف کی املاک کو بچانے کے ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.