اسٹیون بٹلر نے ’پُش اپ وتھ کلیپنگ‘‘ میں ایک منٹ میں 90 پش اپ مارے تھے جبکہ مدثر نے ایک منٹ میں 121 پش اپ مارے ہیں۔ ان کی اس کامیابی کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا جارہا ہے۔
مدثر شاہ نے پُش اپ وتھ کلیپنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا - اسٹیون بٹلر نے ’پُش اپ وتھ کلیپنگ‘‘ میں ایک منٹ میں 90 پش اپ مارے تھے جبکہ مدثر نے ایک منٹ میں 121 پش اپ مارے ہیں۔ ان کی اس کامیابی کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا جارہا ہے۔
ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں معروف عالمی کراٹے ٹرینر شیخ مدثر شاہ نے ’’پُش اپ وتھ کلیپنگ ‘‘ میں انگلینڈ کے اسٹیون بٹلر کا ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کیا۔
مدثر شاہ نے پُش اپ وتھ کلیپنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا
اسٹیون بٹلر نے ’پُش اپ وتھ کلیپنگ‘‘ میں ایک منٹ میں 90 پش اپ مارے تھے جبکہ مدثر نے ایک منٹ میں 121 پش اپ مارے ہیں۔ ان کی اس کامیابی کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا جارہا ہے۔
Intro:اورنگ آباد کے معروف وُشوکراٹے ٹرینر شیخ مدثر نے ’’پُش اپ وتھ کلیپنگ ‘‘ میں انگلینڈ کے اسٹیون بٹلر کا ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کیا اسٹیون بٹلر نے ’’پُش اپ وتھ کلیپنگ ‘‘ میں ایک منٹ میں نوود پش اپ مارے تھے جبکہ مدثر نے ایک منٹ میں ایک سو اکیس پش اپ مارے ہیں، ان کی اس کامیابی کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا جارہا ہے ، واضح رہے اس سے قبل شیخ مدثر نے دو ہزار تیرہ میں پش اپ کے دو ریکارڈ قائم کیے تھے ، پروگرام میں برٹن ایجوکیشن ٹرسٹ کے نمائندے قاضی سلیم اور دیگر موجود تھے ۔
بائٹ ۔۔۔۔۔
شیخ مدثر۔۔۔۔
معروف وُشو کراٹے کھلاڑی، اورنگ آباد
بائٹ ۔۔۔۔
افسر خان۔۔۔۔
ڈائریکٹر، وینچسٹر انگلش اسکول ، اورنگ آباد
Body:.Conclusion:.
بائٹ ۔۔۔۔۔
شیخ مدثر۔۔۔۔
معروف وُشو کراٹے کھلاڑی، اورنگ آباد
بائٹ ۔۔۔۔
افسر خان۔۔۔۔
ڈائریکٹر، وینچسٹر انگلش اسکول ، اورنگ آباد
Body:.Conclusion:.
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:38 AM IST
TAGGED:
guinnes book record