ETV Bharat / state

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نےادھو ٹھاکرے کی حمایت کی - مہاراشٹر کی خبریں

مجلس اتحادالمسلمین کے رہنما نے کنگنا رناوت کے بیان پر ردعمل دیتے کہا کہ وزیر اعلی کی توہین ناقابل برداشت ہے۔

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نےادھو ٹھاکرے کی حمایت کی

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 10:22 PM IST

ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کی حمایت کی۔ انھوں نے کہا ہے کہ ریاست کے وزیر اعلی کی توہین برداشت نہیں کی جاسکتی۔ انھوں نے مزید کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ ہے لیکن ہم دشمن نہیں ہیں۔

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نےادھو ٹھاکرے کی حمایت کی

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل مہاراشٹر کے وزیر اعلی کے دفاع میں آگے آئیں ہیں امتیاز جلیل نے کنگنا رناوت کے بیان پر ردعمل دیتے کہا کہ وزیر اعلی کی توہین ناقابل برداشت ہے۔ وہ ایک ریاست کے سربراہ ہیں وزیراعلی بننے کے بعد وہ کوئی ایک پارٹی کا نہیں رہتا بلکہ وہ وزیر اعلی پوری ریاست کا ہوتا ہے۔

امتیاز جلیل نے کہاختلافات اپنی جگہ لیکن زبان کا استعمال حد میں رہ کر کرنا چاہیے کیونکہ آپ کی زبان سے ہی آپ پہچانے جاتے ہیں اور آپ کی تہذیب بھی پتہ چلتی ہے۔

واضح رہےکہ امتیاز جلیل حکومت کی پالیسیز پر شدید نکتہ چینی کرتے ہیں لیکن اس معاملے میں وہ وزیراعٰلی کے ساتھ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کنگنا راناوت کا ایپی سوڈ ختم ہوا: سنجے راوت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.