ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کورونا کے فعال کیسز - اردو نیوز

ملک کی 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے، جن میں سب سے زیادہ مہاراشٹر میں 3909 ہیں جبکہ کیرالہ میں فعال کیسز میں کمی آئی ہے۔

most active cases of corona in maharashtra
most active cases of corona in maharashtra
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 4:10 PM IST

پنجاب میں 161، کرناٹک میں 90، مدھیہ پردیش میں 45 اور جموں و کشمیر میں 14 فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

فعال کیسز میں سب سے زیادہ کمی کیرالہ میں ہوئی ہے۔ فی الحال کیرالہ میں 60087 اور مہاراشٹر میں 45956 فعال کیسز ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتے کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13,993نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک کروڑ نو لاکھ 77 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

فعال کیسز میں 3585 کا اضافہ ہوا ہے اور ان کی تعداد اب 1.43 لاکھ ہو گئی ہے۔ اسی دوران 10307 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد ایک کروڑ چھ لاکھ 78 ہزار 48 ہو گئی ہے۔ دریں اثناء مزید 101 مریضوں کی موت ہو گئی اور ہلاکتوں کے اعداد و شمار بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 212 ہو گئے۔

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:

انڈمان اینڈ نیکوبار: 04 ۔ 4948 ۔ 62

آندھرا پردیش: 620۔ 881369 ۔ 7167

اروناچل پردیش: 05۔ 16775 ۔ 56

آسام: 1618 ۔ 214658 ۔ 1091

بہار: 504 ۔ 259973 ۔ 1532

چنڈی گڑھ: 156۔ 20867 ۔ 348

چھتیس گڑھ: 3039۔ 303637 ۔ 3793

دادر نگر حویلی، دمن و دیو: 04 ۔ 3396۔ 02

دہلی: 1053 ۔ 625653 ۔ 10897

گوا: 498 ۔ 53181 ۔ 787

گجرات: 1684 ۔ 260475 ۔ 4404

ہریانہ: 813 ۔ 265643 ۔ 3042

جموں وکشمیر: 702 ۔ 123059 ۔ 1954

مہاراشٹر: 45956 ۔ 1989963۔ 51713

راجستھان: 1269 ۔ 315310

تلنگانہ: 1715 ۔ 294097 ۔ 1623

اتر پردیش: 2521 ۔ 591359 ۔ 8712

مزید پڑھیں:

کووِڈ-19 پر قابو پانے کی حکمت عملی

مغربی بنگال: 3625 ۔ 559520 ۔ 10242

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.