ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں کورونا کے 1.47 لاکھ سے زائد مریض

ملک میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4841 کیس سامنے آئے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:44 AM IST

مہاراشٹر میں کورونا کے 1.47 لاکھ سے زائد مریض
مہاراشٹر میں کورونا کے 1.47 لاکھ سے زائد مریض

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) وبا سے شدید طور پر متاثر مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4841 معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد آج رات بڑھ کر 1.47 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

ریاست میں 3661 افراد اس مدت میں صحتیاب ہوئے ہیں، جس کے بعد یہ تعداد 77453 ہوگئی ہے

سرکاری ذرائع کے مطابق متاثرین کی تعداد بڑھ کر 147740 ہوگئی ہے، اس دوران 192 مزید افراد اس وبا کا شکار ہوگئے ہیں، جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6931 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست میں 3661 افراد اس مدت میں صحتیاب ہوئے ہیں، جس کے بعد یہ تعداد 77453 ہوگئی ہے۔

ملک میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4841 کیس سامنے آئے ہیں

ذرائع کے مطابق ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 63341 ہوگئی ہے جو مختلف ہسپتالز میں زیرعلاج ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس اور اموات کے معاملے میں مہاراشٹر بھارت کی تمام ریاستوں پہلے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.