ETV Bharat / state

IJ Festivals in Aurangabad فٹبال فائنل مقابلے میں مارڈرن ایف سی کی جیت

اورنگ آباد میں جاری آئی جے فیسٹیول میں فٹبال کے فائنل مقابلے میں مارڈرن ایف سی نے پرانتوش انفرا کو شکست دی۔ IJ Festivals in Aurangabad

آئی جے فیسٹیول
آئی جے فیسٹیول
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 7:31 AM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان و دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے اورنگ آباد کو نشہ مکت شہر بنانے کے لیے شہر کے عام خاص میدان میں آئی جے اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ اس اسپورٹس فیسٹیول میں فٹبال کے میچز بھی ہوئے جس میں مختلف ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل مقابلے میں مارڈرن ایف سی اور پرانتوش انفرا کے بیچ مقابلہ ہوا جس میں مارڈرن ایف سی نے جیت حاصل کی۔ مارڈرن ایف سی اور پرانتوش انفرا کے بیچ دلچسپ مقابلہ ہوا اس مقابلے میں دونوں ہی ٹیموں نے دو دو گول کیے آخرکار پینالٹی شوٹ میں میچ کا نتیجہ نکلا اس فائنل مقابلے میں مارڈرن ایف سی نے جیت حاصل کی۔

فٹبال فائنل مقابلے میں مارڈرن ایف سی کی جیت

جس کے بعد عام خاص میدان پر فٹبال شائقین کا ہجوم دیکھنے کو ملا فائنل جیتنے والی ٹیم کو تین لاکھ روپئے اور ایک تمغہ دیا گیا اور فائنل میں ہارنے والی ٹیم کو دو لاکھ روپے نقد اور ایک تمغہ دیا گیا اس پورے فٹ بال ٹورنامنٹ میں اچھا مظاہرہ کرنے والے شیخ رؤف کو مین آف دی ٹورنامنٹ دیا گیا۔ IJ Festivals in Aurangabad

یہ بھی پڑھیں : IJ Fest Season One ہائٹیک انفرا کو 5 لاکھ روپے کا نقد انعام اور ایک ٹرافی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.