ETV Bharat / state

باغی رہنما کی شیوسینا سربراہ پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 2:04 PM IST

لوک سبھا انتخابات سے ہی شیوسینا سے بغاوت کرنے والے ہرشوردھن جادھو اور شیوسینا کے سابق ممبر پارلیمنٹ چندرکانت کھیرے کے درمیان تنازع چل رہا ہے، اور دونوں رہنما ہر اجلاس میں ایک دوسرے پر الزامات لگارہے ہیں۔

شیوسیان سربراہ پر سخت تنقید

شیوسینا کے باغی ایم ایل اے اورنگ آباد کے کنڑ اسمبلی سیٹ سے امیدوار ہرشوردھن جادھو نے کہا ہے کہ شیوسینا ہر تقریر میں مسلمانوں پر تنقید کرتی ہیں اور کہتی ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں مسلم امیدوار منتخب ہوا ہے، لیکن شیوسینا کبھی نہیں کہے گی کہ ان کے سابق رکن پارلیمنٹ نے پچھلے 25 سالوں میں کون سے ترقی کے کام کیا ہے اور شہر کا کیا کام کیا ہے؟

شیوسیان سربراہ پر سخت تنقید، دیکھیں ویڈیو

شیوسینا کے سابق ممبر پارلیمنٹ چندرکانت کھیرےنے بتایا ہے کہ ہرشوردھن جادھو ہر روز کچھ نہ کچھ شیو سینا کو بول رہے ہیں، کھیرے نے کہا کہ اگر مجھے ہرشوردھن گالی بھی دیتے ہیں تو میں سہ لوں گا، لیکن وہ اگر ادھوٹھاکرے کو گلی دیں گے تو کوئی شیو سینک خاموش بیٹھنے والا نہیں ہے۔ چندرکانت کھیرے نے بتایا کہ ادھو ٹھاکرے نے کہا تھا کہ ہرشوردھن جادھاو نے شیواجی کے بھگوا پرچم اتار کر ہرا پرچم لگانے میں مدد کی تھی۔

Intro:لوک سبھا انتخابات سے ہی شیوسینا سے بغاوت کرنے والے ہرشوردھن جادھاو اور شیوسینا کے سابق ممبر پارلیمنٹ چندرکانت کھیرے کے درمیان تنازعہ چل رہا ہے ، اور دونوں رہنما ہر اجلاس میں ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہیں۔
پیش ہے یہ رپورٹ Body:وی او اوّل۔
شیوسینا کے باغی ایم ایل اے ہرشوردھن جادھاو نے کہا ہے کہ شیوسینا ہر تقریر میں مسلمانوں پر تنقید کرتی ہیں اور کہتی ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں مسلم امیدوار منتخب ہوا ہے لیکن شیوسینا کبھی نہیں کہے گی کہ ان کے جو سابق رکن پارلیمنٹ نے پچھلے 25 سالوں میں کون سے ترقی کے کام کیا ہے اورشهر کا کام کیا ہے؟
ہرشوردھن جادھاو نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے نے اپنے ایک جلسے میں کہا کہ ہرا پرچم اوپر لگایا گیا ہے اور بھگوا پرچم نیچے اترا گیا ہے اگر شیوسینا مسلمانوں کو لے کر یہ سوچتی ہے تو کیا عبدالستار کسی کی ماں کا شوہر ہے کیا" یہ کوئی رشتہ دار ہے۔
بائٹ
ہرشوردھن جادھو۔
(ایم ایل اے کنڑ تحصیل)

وی او دوّم۔
شیوسینا کے سابق ممبر پارلیمنٹ چندرکانت کھیرےنے بتایا ہے کہ ہرشوردھن جادھو ہر روز کچھ نہ کچھ شیو سینا کو بول رہے ہیں کھیرے نے کہا کہ اگر مجھے ہرشوردھن گالی بھی دیتے ہیں تم میں سہ لوں گا لیکن وہ ادھوٹھاکرے کو گلی دینگے تو کوئی شیو سینک خاموش بیٹھنے والا نہیں ہے۔چندرکانت کھئرے نے بتایا کہ ادھو ٹھاکرے نے کہا تھا کہ ہرشوردھن جادھاو نے شیواجی کے بھگوا پرچم اتار کر حرا پرچم لگانے میں مدد کی تھی
بائٹ۔۔
چندرکانت کھئرے۔
(سابق ممبر پارلیمنٹ)Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.