ETV Bharat / state

MLA Amin Patel On Illegal Building Construction: جنوبی ممبئی میں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر پر سوال - رکن اسمبلی امین پٹیل کا بیان

جنوبی ممبئی میں غیر قانونی عمارتوں کے تعمیر Illegal Building Construction In South Mumbai کو لے کر رکن اسمبلی امین پٹیل نے مہاراشٹر اسمبلی میں سوال اٹھایا ہے۔ دراصل کہا جاتا ہے کہ اس علاقے میں ایک ہفتے کے اندر غیر قانونی عمارتیں تعمیر کر دی جاتی ہیں اور دوسرے ہفتے اسے مکینوں کو فروخت کر دیا جاتا ہے۔ MLA Amin Patel On Illegal Construction

MLA Amin Patel On Illegal Building Construction: جنوبی ممبئی میں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر پر سوال

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 8:59 PM IST

جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریت والے علاقے ڈونگری، بھنڈی بازار، پائیدھونی میں محض ایک ہفتے میں غیر قانونی عمارتیں تعمیر Illegal Building Construction In South Mumbai کر دی جاتی ہیں اور ایک دوسرے ہفتے یہاں مکینوں کو فروخت کر دیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس بار اسمبلی میں یہ سوال اسی حلقہ کے رکن اسمبلی امین پٹیل MLA Amin Patel On Illegal Construction نے اٹھایا ہے۔ پٹیل نے بلڈرز پر بھی سوالیہ نشان اٹھایا ہے۔

MLA Amin Patel On Illegal Building Construction: جنوبی ممبئی میں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر پر سوال

وہیں بتایا جا رہا ہے کہ ٹن ٹن پورا علاقے میں بہت ساری عمارتیں غیر قانونی طریقے سے بنائی جا رہی ہے۔ غیر قانونی طریقے سے دو منزلہ عمارت کو 8 منزلہ عمارت بنانے کا بھی پلان کیا جارہا ہے، اسی علاقے میں موتی والا منشن نام کی عمارت پہلے 2 منزلہ عمارت تھی لیکن محض 24 گھنٹوں کے اندر اس عمارت کو غیر قانونی طریقے سے 4 منزلہ عمارت میں تبدیل کر دیا گیا۔ اسی علاقے میں اکانامک ہاؤس نام کی عمارت پہلے ایک منزلہ تھی، لیکن اب یہ 11 منزلہ عمارت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ Illegal Construction In Mumbai

یہ بھی پڑھیں: مالیگاؤں: ناجائز تجاوزات کے خلاف ایک نوجوان مسلسل کارپوریشن کے چکر لگا رہا ہے

بتایا جاتا ہے کہ اس علاقے میں محض ایک ہفتے کے اندر کئی عمارتیں تیار کی جاتی ہیں، وہیں ان عمارتوں کے آس پاس غنڈوں کو معمور کر دیا جاتا ہے تاکہ ان جگہوں کی کوئی ویڈیو گرافی نہ کر سکے۔ صرف یہی نہیں بلکہ ان علاقوں میں موجود پارکنگ والی جگہوں پر بھی عمارت بنا کر فروخت کر دیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے مکینوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہیں اس معاملے پر جب ہم نے محکمہ بی ایم سی کے وارڈ افیسر دھننجے ہرلیکر سے بات کرنی چاہی تب انہوں نے اس بارے میں بات کرنے سے انکار کر دیا۔ کہا جاتاہے کہ محکمہ بی ایم سی کو اس بارے میں سب کچھ پتا ہوتا ہے لیکن پھر بھی وقت پر کارروائی نہیں کی جاتی ہے۔ Illegal Building Construction In South Mumbai

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.