ETV Bharat / state

Kamathipura Redevelopment: کماٹی پورا کی از سر نو تعمیر جلد ہی شروع کی جائےگی - رکن اسمبلی امین پٹیل کا بیان

کماٹی پورا کے اس علاقے میں مکینوں کی تعداد خاصی ہے لیکن اس علاقے کی شناخت سیکس ورکر ہونے کے سبب یہ علاقہ ہمیشہ حکومت کی عدم توجہی کا شکار رہا لیکن اب اس علاقے کو حکومت کی جانب سے از سر نو تعمیر Kamathipura Redevelopment کے لیے ہری جھنڈی دکھائی گئی ہے تو لوگوں کو امید ہے کہ اب انہیں بنیادی سہولیات ضرور ملےگی۔ Jitendra Awhad on Kamathipura Redevelopment

Kamathipura Redevelopment: کماٹی پورا کی از سر نو تعمیر جلد ہی شروع کی جائےگی

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 10:56 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے دھراوی علاقے کی از سر نو تعمیر کو لیکر حکومت نے حامی بھری ہے لیکن اسی درمیان جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقہ کماٹی پورا کی از سر نو تعمیر کو لیکر ممبا دیوی علاقے کے رکن اسمبلی امین پٹیل نے کہا کہ کماٹی پورا علاقے کے کی از سر نو تعمیر کو لیکر جو تجاویز ہے، وہ حکومت کے پاس زیر التوا ہے۔Kamathipura Redevelopment

Kamathipura Redevelopment: کماٹی پورا کی از سر نو تعمیر جلد ہی شروع کی جائےگی

امین پٹیل نے کہا کہ کماٹی پورا کے ری ڈولپمنٹ کو لیکر حکومت کیا کر رہی ہے؟ آخری بار کماٹی پورا علاقے میں اس وقت کے ہاؤسنگ منسٹر سچن اہر نے دورہ کیا تھا اور اس وقت ایک سال کے لئے این او سی دینے کے لئے منع کیا گیا تھا۔ Amin Patel on Kamathipura Redevelopment

امین پٹیل نے کہا کہ حکومت کو اس پر جلد سے جلد از سر نو تعمیر کے لئے اپنا پہلو عوام کے سامنے رکھنا چاہئے کیونکہ یہاں کے لوگ بھی کماٹی پورا کی ایک نئی شکل دیکھنے کے لئے کوشاں ہیں تاکہ یہاں کے مکین اور اُنکے بچوں کا مستقبل بہتر ہو۔

مقامی رکن اسمبلی امین پٹیل نے بتایا کہ کہ اس علاقے کا جائزہ لیا جا چکا ہے لیکن کورونا وبا کے سبب علاقے کو از سر نو تعمیر کرنے کا منصوبہ سست رفتاری سے ہو رہا ہے لیکن جلد ہی اس علاقے کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائےگا۔ فی الحال 80 اسکوائر فٹ کی کھولیاں کو فلیٹ میں تبدیل کیا جائےگا۔ علاقے میں طبی سہولیات اور تعلیمی مراکز نئے سرے سے تعمیر کیے جائیں گے۔ Amin Patel on Kamathipura Redevelopment

رکن سمبلی امین پٹیل نے بتایا کہ اکثر از سر نو تعمیر کو لیکر کئی مشکلات پیش آتی ہیں لیکن یہاں اس طرح کی کوئی دقت نہیں ہے۔ علاقے کے لوگ طویل عرصے سے ری ڈیولپمنٹ کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ حکومت کے ہاوسینگ منسٹر نے ہال ہی میں علاقے کا جائزہ لیا ہے، جس کے بعد یہ طے پایا گیا ہے کہ علاقے کی از سر نو تعمیر مہاڈا کے ذریعہ کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: MH Govt To Provide Ration Card For Sex Workers: مہاراشٹر حکومت کا سیکس ورکرز کے لیے راشن کارڈ بنانے کا اعلان

واضح رہے کہ کماٹی پورا کے اس علاقے میں مکینوں کی تعداد خاصی ہے لیکن اس علاقے کی شناخت سیکس ورکر ہونے کے سبب یہ علاقہ ہمیشہ حکومت کی عدم توجہی کا شکار رہا لیکن اب اس علاقے کو حکومت کی جانب سے از سر نو تعمیر کے لیے ہری جھنڈی دکھائی گئی ہے تو لوگوں کو امید ہے کہ اب انہیں بنیادی سہولیات ضرور ملےگی۔

ہاؤسنگ منسٹر جتیندر اوہارڈ نے کہا کہ ہم نے سبھی ضرورہ دستاویز کو مہاڈا کے سپرد کیا ہے، اس پر 15 دنوں کے اندر ہی بہتر نتیجے سامنے آجائیں گے۔ اوہاڈ کے بیان کے بعد کماٹی پورا علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ Jitendra Awhad on Kamathipura Redevelopment

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.