ETV Bharat / state

MIM Tiranga Rally in Aurangabad: اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کی ترنگا ریلی کا آغاز - اور نگ آباد میں ایم آئی ایم کی سرگرمیاں

ایم پی امتیازجلیل Memeber of Parliment Imtiyaz Jaleel کا کہنا ہے کہ سیاسی پارٹیاں پولیس پر اپنا دباؤ ڈال کر ریلی کو روکنے کی کوشش کر رہی ہیں Political parties are trying to stop the rally لیکن وہ ترنگا ریلی کو رکنے نہیں دیں گے۔

اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کی ترنگا ریلی کا آغاز

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 1:51 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین All India Majlis-e-Ittehadul Muslimeen کے ایم پی امتیاز جلیل کی قیادت میں ترنگا ریلی کا آغازTirnaga rally begins کیا گیا ہے ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں عام خاص میدان سے گاڑیاں روانہ ہوئی ہے۔

اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کی ترنگا ریلی کا آغاز

ایم پی امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ سیاسی پارٹیاں پولیس پر اپنا دباؤ ڈال کر ریلی کو روکنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن ہم لوگ ترنگا ریلی کو رکنے نہیں دیں گے۔

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مجلس اتحادالمسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل کی قیادت میں ترنگا ریلی کا آغاز کیا گیا جس میں اورنگ آباد کے قریبی اضلاع سے سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ ممبئی کے لیے عام خاص میدان سے روانہ کیا گیا۔ راستے میں زیادہ ٹریفک نہ ہو اسی لئے سبھی گاڑیوں کو الگ الگ راستوں سے ممبئی کے لیے روانہ کیا گیا ہے یہ ترنگا ریلی ممبئی کے چاندیولی پہنچ کر اجلاس عام میں تبدیل ہو جائے گی جس کے بعد مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی Asaduddin Owaisi will speak عوام سے خطاب کریں گے۔

اس جلسے میں مہاراشٹرا کے مسلمانوں کو پانچ فیصد ریزرویشن Reservation for Muslimsاور وقف جائیداد کے تحفظ کیلئے ریاستی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جائے گی۔ترنگا ریلی کی قیادت کر رہے ایم پی امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ سیاسی پارٹیاں پولیس پر اپنا دباؤ ڈال کر ریلی کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ہم لوگ ریلی کو رکنے نہیں دیں گے اگر پولیس زور زبردستی کرتی ہے تو ہم ترنگا ریلی میں شدت لائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.