ETV Bharat / state

بابری مسجد انہدام فیصلے پر ایم آئی ایم رکن پارلیمان کا رد عمل - mim news

بابری مسجد انہدام کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے آج کے دن کو سیاہ دن سے تعبیر کیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 8:34 PM IST

مہاراشٹر کے پارلیمانی حلقہ اورنگ آباد سے منتخب کردہ ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے بابری مسجد انہدام پر کورٹ کے فیصلے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آج کے دن کو سیاہ دن سے تعبیر کیا ہے۔

ایم آئی ایم رکن پارلیمان کا رد عمل

امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ ملک کی اعلی عدالتوں سے اس طرح کے فیصلے صادر ہوں گے تو ملک کی اقلیتوں کا عدلیہ پر سے اعتماد ختم ہوجائے گا۔

اورنگ آباد کے رکن پارلیمان نے اس پورے معاملے میں کانگریس کو بھی برابر کا قصوروار قرار دیا تاہم یہ بھی کہا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہدایت پر مسلمان عمل کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.