ETV Bharat / state

بھیونڈی : لاک ڈاون سے پریشان پاورلوم مزدور

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 5:31 PM IST

بھیونڈی کے تقریباً 8 لاکھ پاورلوم مشینوں سے اٹھنے والی آواز کورونا وائرس کے سبب پوری خاموش ہوچکی ہے

بھیونڈی : لاک ڈاون سے پریشان پاورلوم مزدور
بھیونڈی : لاک ڈاون سے پریشان پاورلوم مزدور

بھارت کے مانچسٹر کے طور پر اپنی منفرد شناخت رکھنے والے ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی اور مزدور اکثریتی شہر بھیونڈی کے تقریباً 8 لاکھ پاورلوم مشینوں سے اٹھنے والی آواز کورونا وائرس کے سبب پوری خاموش ہوچکی ہے.

پارچہ با قی صنعت سے وابستہ مزدور پریشان ہے انکی یومیہ آمدنی کا ذریعہ کورونا وائرس وباء کے سبب حکومت کی بندشوں سے لاک ڈاون ہوچکا ہے. شمالی ہند کی سمیت دیگر ٹرینیں مکمل طور سے بند ہیں. روزی روٹی اور اپنے آبائی وطن نہ جا پانے کے سبب پاورلوم فیکٹری میں یومیہ مزدوری کرنے والے ایک وقت کھانے کے محتاج ہوگئے ہیں.

کیوں کہ شہر سبھی ریسٹورنٹ اور ہوٹل کے علاوہ مزدوروں کے کھانے کی بھٹیار کھانے اور بسی پولیس انتظامیہ کی بندشوں کے سبب مکمل طور سے بند ہے.

ایسے وقت میں شہر کی چند تنظیموں نے مزدوروں کو دو وقت کا کھانا کھلانے کا فیصلہ کیا اور شہر کے مختلف علاقوں میں مزدوروں کو چائے اور دو وقت کا کھانا فراہم کیا جارہا ہے.

مگر ایسے انتظامات شہر کے کچھ علاقوں میں ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں. جو شہر کے لاکھوں مزدوروں کے لیے ناکافی ہے.
شہر کے بالا کمپاؤنڈ، شانتی نگر اوردرگاہ روڑ پر سماجی تنظیمیں ویج کھانے کا انتظام کررہی ہیں تاکہ برادران وطن سمیت سبھی اسے کھا سکیں شہر کے دوگاہ روڑ علاقے میں ریلیف سوشل ایجوکیشنل سوسائٹی کے منتظمین گزشتہ چار دنوں سے سینکڑوں مزدوروں کو چائے، ناشتہ اور کھانے کا انتظام کررہے ہے.

کھانا تیار کرکے ضرورت مند مزدوروں کو پارسل دینے کا کام ہوتا ہے. جس سے حکم امتناعی کی خلاف ورزی نہ ہو اور ساتھ ہی پریشان حال مزدوروں کی بھوک بھی مٹ جائے.

ریلیف ایجوکیشنل سوسائٹی کے سکریٹری ابو ظفر خان کے مطابق گزشتہ چار دنوں سے کچھ لوگوں کی مدد سے سینکڑوں مزدوروں کو کھانے کا انتظام کیا جارہا ہے....

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.